Skip to main content
Walid e Ayesha - Siddique Akbar cover art

Walid e Ayesha - Siddique Akbar

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 6:02

Genre: nasheed, manqabat, madih, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu manqabat honoring Abu Bakr al-Siddiq, who is praised as the father of Aisha. The title invokes his revered epithet Siddique Akbar and presents the piece as devotional praise rather than a secular song.

← Browse
Walid e Ayesha - Siddique Akbar

Walid e Ayesha - Siddique Akbar

AI-Enriched85%

Story & Cultural Context

An Urdu manqabat honoring Abu Bakr al-Siddiq, who is praised as the father of Aisha. The title invokes his revered epithet Siddique Akbar and presents the piece as devotional praise rather than a…

Titles in Other Languages

EnglishBeautiful Manqabat | Father of Ayesha - Siddique Akbar

Lyrics

صدیق اکبر صدیق اکبر
ابو بکر ابو بکر
نائب مصطفی والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
نائب مصطفی والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
سالار صحابہ ابو بکر
وہ پہلا خلیفہ ابو بکر
عمر کا پیارا ابو بکر
علی کا پیارا ابو بکر
آنکھوں کا تارا ابو بکر
وہ خلیفہ ہمارا ابو بکر
اہل ایمان کا ہر مسلمان کا
اہل ایمان کا ہر مسلمان کا
اہل ایمان کا ہر مسلمان کا
محسن و مقتدا والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
نائب مصطفی والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
نائب مصطفی والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
روز و شب ہر طرف لے کے چلتے رہے
روز و شب ہر طرف لے کے چلتے رہے
ذکر غیر البرا والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
نائب مصطفی والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
صدیق اکبر
صدیق اکبر
بدگوما کرنے والوں سے کہہ دیجئے
ہم نے دل پہ لکھا والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
نائب مصطفی والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
نائب مصطفی والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
اہل ایمان پر رب کا احسان ہے
پاد آقا ملا والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
نائب مصطفی والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
صدیق اکبر
صدیق اکبر
کیسے ناکام ہو شاہ ابرار کا
تربیت کیافتہ والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
نائب مصطفی والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
نائب مصطفی والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
مرد دعوت بھی ہے مرد میدان بھی
مرد جود و سخا والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
نائب مصطفی والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
صدیق اکبر
صدیق اکبر
آؤ ہر دور میں یوں ہی کھل کر کہیں
آؤ ہر دور میں یوں ہی کھل کر کہیں
رہبر و رہنما والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
نائب مصطفی والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
نائب مصطفی والد عائشہ
مخلص و بابا فہ والد عائشہ
سالار صحابہ ابو بکر
وہ پہلا خلیفہ ابو بکر
عمر کا پیارا ابو بکر
علی کا پیارا ابو بکر
آنکھوں کا تارا ابو بکر
وہ خلیفہ ہمارا ابو بکر
ابو بکر ابو بکر