
Genre: nasheed, naat, madihType: nasheed
Story & Cultural Context
This is presented as an Urdu naat praising the Prophet Muhammad, with “Deedar-e-Aqa” referring to the longing for a vision or meeting with the beloved Prophet. The available title and catalog information identify it as a devotional vocal performance, but do not provide verified authorship,…
← Browse

AI-Enriched90%
Story & Cultural Context
This is presented as an Urdu naat praising the Prophet Muhammad, with “Deedar-e-Aqa” referring to the longing for a vision or meeting with the beloved Prophet. The available title and catalog…
Titles in Other Languages
العربيةدیدارِ آقا
EnglishThe Vision of the Beloved Prophet
Lyrics
دیدارِ آقا، دیدارِ مولا، دیدارِ آقا یارب یہ کرم کر دے دیدارِ محمدﷺ ہو دیدارِ محمدﷺ ہو، دیدارِ محمدﷺ ہو آنکھوں میں نمی لے کر ڈرتے ہوئے قدموں سے آنکھوں میں نمی لے کر ڈرتے ہوئے قدموں سے ترازیب پر پہنچا کر دیدارِ محمدﷺ ہو دیدارِ محمدﷺ ہو، دیدارِ محمدﷺ ہو یارب یہ کرم کر دے دیدارِ محمدﷺ ہو دیدارِ محمدﷺ ہو، دیدارِ محمدﷺ ہو مرتے ہی عطا مجھ کو سجدہِ الٰہی ہو مرتے ہی عطا مجھ کو سجدہِ الٰہی ہو جان شکاروں سے جو لوٹیں دیدارِ محمدﷺ ہو دیدارِ محمدﷺ ہو، دیدارِ محمدﷺ ہو یارب یہ کرم کر دے دیدارِ محمدﷺ ہو دیدارِ محمدﷺ ہو، دیدارِ محمدﷺ ہو صحابہ کے لیے تیرے محبوب کی محفل تھی صحابہ کے لیے تیرے محبوب کی محفل تھی تپتی میری روح کو بھی دیدارِ محمدﷺ ہو دیدارِ محمدﷺ ہو، دیدارِ محمدﷺ ہو یارب یہ کرم کر دے دیدارِ محمدﷺ ہو دیدارِ محمدﷺ ہو، دیدارِ محمدﷺ ہو سنت پہ عمل پہرا نا عشق میں کامل ہو سنت پہ عمل پہرا نا عشق میں کامل ہو دل پھر بھی مگر چاہے دیدارِ محمدﷺ ہو دیدارِ محمدﷺ ہو، دیدارِ محمدﷺ ہو یارب یہ کرم کر دے دیدارِ محمدﷺ ہو دیدارِ محمدﷺ ہو، دیدارِ محمدﷺ ہو دیدارِ محمدﷺ ہو