Skip to main content
Aqsa Ka Basi cover art

Aqsa Ka Basi

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 6:48

Genre: nasheedType: nasheed

Story & Cultural Context

This Urdu devotional nasheed expresses emotional attachment to Al-Aqsa and its spiritual significance. Publicly verifiable credits for the melody, lyrics, arrangement, performers, and production were not identified.

← Browse
Aqsa Ka Basi

Aqsa Ka Basi

AI-Enriched70%
Genre

Story & Cultural Context

This Urdu devotional nasheed expresses emotional attachment to Al-Aqsa and its spiritual significance. Publicly verifiable credits for the melody, lyrics, arrangement, performers, and production were…

Titles in Other Languages

EnglishResident of Al-Aqsa

Lyrics

کاش میں یا رب فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا
یا تو میں مسجد اقصا کا منارہ ہوتا
یا اسی پیار اسی مسجد کی میں جالی ہوتا
کاش میں یا رب فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا
یا تو میں قبل اول کا احاطہ ہوتا
یا میں پھر اس میں بنی ایک قتاری ہوتا
کاش میں یا رب فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا
یا فلسطین میں گرتی ہوئی بارش ہوتا
یا اسی شہر کے دریہ کا میں پانی ہوتا
کاش میں یا رب فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا
یا تو میرے روزہ اقدس کا محافظ ہوتا
یا فلسطین کی سرحت کا میں غازی ہوتا
کاش میں یا رب فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا
یا فلسطین کا میں زین شرابی ہوتا
یا فلسطین کے میں خانے کا ساقی ہوتا
کاش میں یا رب فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا
یا تو میں مسجد اقصا کا منارہ ہوتا
یا اسی پیار اسی مسجد کی میں جالی ہوتا
کاش میں یا رب فلسطین کا باسی ہوتا
ورنہ اس شہر مقدس کی میں مٹی ہوتا