
Genre: nasheed, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu emotional nasheed concerning the suffering of Gaza, performed or credited to Jalabeeb Qadri and distributed by the Nasheed Club channel. Publicly available listing information does not establish the composer, lyricist, arrangement, instrumentation, or original release…
← Browse

AI-Enriched90%
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu emotional nasheed concerning the suffering of Gaza, performed or credited to Jalabeeb Qadri and distributed by the Nasheed Club channel. Publicly available listing…
Titles in Other Languages
EnglishGaza Is in Difficulty
Lyrics
عید منائیں کیسے ہم نئے جوڑے بنائیں کیسے ہم مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے آباد ہے غرصہ سالوں سے بربادی کے گھر میخانوں میں اس عیش و طرب میں ہے دنیا بدغال وہ غم کے ہزاروں میں اس غم کے بہاروں میں کوچے گنیا بھی سجائیں ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے اس ماں کے مناظر بھی دیکھوں پہلی سی کہاں رونا طبا کی بس یاد فلسطی لوگوں میں روتی ہے یہاں کی وادی بھی اس ماں کے مناظر میں خوشبو خوشیوں کی لگائیں ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے یہ ظلم سیاست کی گھڑیاں یہ غم کی وبا کب جائے گی پر حد کا کھلے گا گلیا رب کب لوٹ کے خوشیاں آئیں گی لبریز لہو سے تن ان کا اب خود کو سجائیں ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے ایمان کے پرچم کی خاطر تلوار کے دھاروں میں جیتے بھوکے ہیں جوان بوڑے بچے کپڑے بھی دری دان سب کے مہمان بلا کر دعوت میں پکوان کھلائیں ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے رب تیری زمیں پر یہ ظالم اپنی ہی حکومت کرتے ہیں وہ تیرے ہی بندوں سے سختی ہر وقت بغاوت کرتے ہیں بھائی ہے ہمارے مشکل میں ظالم سے بچائیں ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے اے دونوں جہاں کے اللہ جی یہ کالی گھٹا کا رخ بدلے اب عید منائے غرضہ بھی ظالم کی کمر بھی اب ٹوٹے نڈال غم شاہد بھی اس دل کو منائے ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے دل چور ہے ان کا زخموں میں نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے مشکل میں ہے غرضہ کے بچے یہ عید منائیں ہم کیسے نئے جوڑے بنائیں ہم کیسے