
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu devotional kalam expressing a longing to be present in Madinah as a humble servant and devotee. The phrase “Madinay Hazir Ghulam Ho Jae” reflects a common theme of love and yearning for the Prophet’s city.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
An Urdu devotional kalam expressing a longing to be present in Madinah as a humble servant and devotee. The phrase “Madinay Hazir Ghulam Ho Jae” reflects a common theme of love and yearning for the…
Titles in Other Languages
العربيةمدینے حاضر غلام ہو جائے
EnglishMay I Become a Servant Present in Madinah
Lyrics
مولا میرے مولا کیا مولا میرے مولا اگر مجھ پر تیرا احسان ہو جائے تیرا بندہ تیرے در پر تیرا مہمان ہو جائے کبھی دیکھوں حرم تیرا کبھی میرے روز آئے اتھر فقاری تیری چوکھٹ کا وہاں سلطان ہو جائے میرے مولا اگر مجھ پر تیرا احسان ہو جائے تیرا بندہ تیرے در پر تیرا مہمان ہو جائے تیری منشاہ تیری مرضی یہی روزِ ازل سے ہے کہ مسجودِ ملائک حضرتِ انسان ہو جائے میرے مولا اگر مجھ پر تیرا احسان ہو جائے تیرا بندہ تیرے در پر تیرا مہمان ہو جائے اسی امید پر ہر روز کرتا ہوں تلاوت میں شفی میرا سرِ محشر تیرا قرآن ہو جائے میرے مولا اگر مجھ پر تیرا احسان ہو جائے تیرا بندہ تیرے در پر تیرا مہمان ہو جائے مجھے دیدار ہو جائے تیرے محبوب مدنی کا کبھی تو خواب میں پورا میرا ارمان ہو جائے میرے مولا اگر مجھ پر تیرا احسان ہو جائے تیرا بندہ تیرے در پر تیرا مہمان ہو جائے سجی ہے محفلِ ساری یہی اک بات سننے کو کہ ہم بخشے گئے سارے تیرا اعلان ہو جائے میرے مولا اگر مجھ پر تیرا احسان ہو جائے تیرا بندہ تیرے در پر تیرا مہمان ہو جائے میرے مولا اگر مجھ پر تیرا احسان ہو جائے تیرا بندہ تیرے در پر تیرا مہمان ہو جائے