Skip to main content
Heart Touching Kalam - Astagfirullah - Ibn E Sadiq - Nasheed Club - New Naat Sharif cover art

Heart Touching Kalam - Astagfirullah - Ibn E Sadiq - Nasheed Club - New Naat Sharif

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 5:25

Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This devotional kalam centers on “Astagfirullah,” the Islamic formula seeking forgiveness from Allah. The title associates the performance with Ibn E Sadiq and Nasheed Club, but independently verifiable credits and production details are not available.

← Browse
Heart Touching Kalam - Astagfirullah - Ibn E Sadiq - Nasheed Club - New Naat Sharif

Heart Touching Kalam - Astagfirullah - Ibn E Sadiq - Nasheed Club - New Naat Sharif

AI-Enriched85%

Story & Cultural Context

This devotional kalam centers on “Astagfirullah,” the Islamic formula seeking forgiveness from Allah. The title associates the performance with Ibn E Sadiq and Nasheed Club, but independently…

Titles in Other Languages

العربيةأستغفر الله
EnglishI Seek Forgiveness from Allah

Lyrics

پریشان حال ہوں مولا
پریشان حال ہوں مولا
یا مولا یا مولا یا مولا یا مولا
میں پریشان حال مولا ہے صدا استغفراللہ
تیرے در پر یاہو زاری ہے ندا استغفراللہ
میں پریشان حال مولا ہے صدا استغفراللہ
تیرے در پر یاہو زاری ہے ندا استغفراللہ
میرا غافل یہاں دنیا کی شہرت ذوق میں
میرے در تے پر کیے میں نے گناہ استغفراللہ
تیرے در پر یاہو زاری ہے ندا استغفراللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
پہسیں کتنی ہیں مجھ میں تیرے در کو چھوڑ کر
نفس و شیطان کی ہیں مانی ہر نبا استغفراللہ
تیرے در پر یاہو زاری ہے ندا استغفراللہ
میں پریشان حال مولا ہے صدا استغفراللہ
تیرے در پر یاہو زاری ہے ندا استغفراللہ
تیری رحمت پر مجھے امید ہے بس بر پرار
ماف میری تو کرے گا گر خطا استغفراللہ
تیرے در پر یاہو زاری ہے ندا استغفراللہ
یا مولا یا مولا
میں معصیت کی دلدل میں پھسا ہوں چار سو
ہے نہیں کوئی بھی اپنا ہم نبا استغفراللہ
تیرے در پر یاہو زاری ہے ندا استغفراللہ
میں پریشان حال مولا ہے صدا استغفراللہ
تیرے در پر یاہو زاری ہے ندا استغفراللہ
میں گناہوں کا بسیرہ تیری ہے غفار داگ
میری محشر میں رہے اچھی قضا استغفراللہ
تیرے در پر یاہو زاری ہے ندا استغفراللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ
ابن صادق کو تیرے در کا فقط ہے آسرا
پھر ہو فضل و کرم بس ہو خطا استغفراللہ
تیرے در پر یاہو زاری ہے ندا استغفراللہ
میں پریشان حال مولا ہے صدا استغفراللہ
تیرے در پر یاہو زاری ہے ندا استغفراللہ
یا مولا یا مولا