Skip to main content
Jaan O Dil War Dunga cover art

Jaan O Dil War Dunga

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 5:47

Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This Urdu Palestine-themed naat expresses devotion, solidarity, and a willingness to sacrifice one's life and heart for the cause of Palestine. Publicly available metadata identifies the track and its theme, but does not provide verified credits for its composition, lyrics, arrangement, or…

← Browse
Jaan O Dil War Dunga

Jaan O Dil War Dunga

AI-Enriched85%

Story & Cultural Context

This Urdu Palestine-themed naat expresses devotion, solidarity, and a willingness to sacrifice one's life and heart for the cause of Palestine. Publicly available metadata identifies the track and its…

Titles in Other Languages

العربيةجان و دل وار دوں گا
EnglishI Will Sacrifice My Life and Heart

Lyrics

اے وطن، اے وطن، اے وطن، اے وطن، لگا کے تکبیر کا منارہ، یہ جان و دل تجھ پہ وار دوں گا، بنا کے محفوظ و متحدث وطن تجھے میں نکھار دوں گا، لگا کے تکبیر کا منارہ، یہ جان و دل تجھ پہ وار دوں گا، بنا کے محفوظ و متحدث وطن تجھے میں نکھار دوں گا، تیری حفاظت کروں گا اپنا، رہو میں دوں گا دکھا کی خاطر، اگر پڑی تجھ پہ کوئی آفت، کروں گا میں اپنی جان حاضر، کروں گا میں اپنی جان حاضر، صعوبتوں سے گزر گزر کر تیرے عدو کو میں مار دوں گا، لگا کے تکبیر کا منارہ، یہ جان و دل تجھ پہ وار دوں گا، بنا کے محفوظ و متحدث وطن تجھے میں نکھار دوں گا، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، بنا کے محفوظ و متحدث وطن تجھے میں نکھار دوں گا، میرے وطن تیری ہے بطوسے، ہوئے ہیں دو نیم کوہدا من، تیرے عدو کے ہے پاؤ لرزے، پڑی ہے بھاری یہ ضرب آہن، پڑی ہے بھاری یہ ضرب آہن، جو دیکھے میلی نظر سے تجھ کو، میں ان کی آنکھوں میں خوار دوں گا، لگا کے تکبیر کا منارہ، یہ جان و دل تجھ پہ وار دوں گا، بنا کے محفوظ و متحدث وطن تجھے میں نکھار دوں گا، لگا کے تکبیر کا منارہ، یہ جان و دل تجھ پہ وار دوں گا، بنا کے محفوظ و متحدث وطن تجھے میں نکھار دوں گا، تیری حفاظت میں جان جائے، نہیں سوا اس کے میری چاہت، تیرے تصور میں دل کشی ہے، تیری ستائش میں ہے سعادت، تیری ستائش میں ہے سعادت، مٹا کے تاریخیاں کے جمگھٹ میں روشنی بے شمار دوں گا، لگا کے تکبیر کا منارہ، یہ جان و دل تجھ پہ وار دوں گا، بنا کے محفوظ و متحدث وطن تجھے میں نکھار دوں گا، لگا کے تکبیر کا منارہ، یہ جان و دل تجھ پہ وار دوں گا، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، میرے وطن خاک تیری خوشبو، مہک فضاؤں میں تیری پائی، کلی کلی نغمہ ہے تیری، نکھت گلابوں میں تیری پائی، تیری عزیمت کو آبرو دوں، تجھے ہمیشہ بہار دوں گا، لگا کے تکبیر کا منارہ، یہ جان و دل تجھ پہ وار دوں گا، بنا کے محفوظ و متحدث وطن تجھے میں نکھار دوں گا، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، اللہ اکبر، بنا کے محفوظ و متحدث وطن تجھے میں نکھار دوں گا، تیری بنولت ہم اہل ایمان فخر سے گردن اٹھا رہے ہیں، تیری طرف آنے والے ہر ایک ہتر کو ڈٹ کر جھکا رہے ہیں، یہ ابن صادق کی ایک جان ہزار ہوں بار بار دوں گا، لگا کے تکبیر کا منارہ یہ جان و دل تجھ پہ وار دوں گا، بنا کے محفوظ و متحدث وطن تجھے میں نکھار دوں گا، لگا کے تکبیر کا منارہ یہ جان و دل تجھ پہ وار دوں گا، اے وطن، اے وطن، اے وطن، اے وطن۔