
Genre: nasheed, ilahi, hamd, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu hamd praising Allah as the ultimate remover of difficulties and fulfiller of needs. The phrase “Kon Mushkil Kusa, Kon Hajat Rawa” expresses exclusive reliance on God and is commonly used as a devotional refrain in South Asian Islamic poetry.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
This is an Urdu hamd praising Allah as the ultimate remover of difficulties and fulfiller of needs. The phrase “Kon Mushkil Kusa, Kon Hajat Rawa” expresses exclusive reliance on God and is commonly…
Titles in Other Languages
العربيةکون مشکل کشا، کون حاجت روا
EnglishWho Removes Difficulties, Who Fulfills Needs
Lyrics
کون مشکل کشا کون حاجت روا ہے ہمارے خدا کون تیرے سوا اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو چاند تارے نظارے یہ سب تیرے ہیں کلیاں اور پھول پیارے یہ سب تیرے ہیں یہ سب کچھ تو ہی مالک ارض و سما تو ہی مشکل کشا تو ہی حاجت روا کون مشکل کشا کون حاجت روا ہے ہمارے خدا کون تیرے سوا اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو تیرے در سے سبی کچھ سبی کو ملے ہر نبی کو ملے ہر ولی کو ملے تیرے در سے سبی کچھ سبی کو ملے ہر نبی کو ملے ہر ولی کو ملے تیرے در سے ہی سب مانگے شاہ و گدا تو ہی مشکل کشا تو ہی حاجت روا کون مشکل کشا کون حاجت روا ہے ہمارے خدا کون تیرے سوا اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو ساری کائنات پر تیرا ہی راج ہے ہر غریب و سبی تیرا محتاج ہے تیری رحمت سے ہوتا ہے سب کو عطا تو ہی مشکل کشا تو ہی حاجت روا کون مشکل کشا کون حاجت روا ہے ہمارے خدا کون تیرے سوا اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو تو نے کتنا کرم یا خدا کر دیا اپنا محبوب ہم کو عطا کر دیا یا خدا آپ کا ہے بہت شکریہ تو ہی مشکل کشا تو ہی حاجت روا کون مشکل کشا کون حاجت روا ہے ہمارے خدا کون تیرے سوا اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو میں گناہ گار ہوں میں خطا کار ہوں تیری رحمت کا لیکن طلب گار ہوں اپنے حیدر کی کرم آفر دے ہر خطا تو ہی مشکل کشا تو ہی حاجت روا کون مشکل کشا کون حاجت روا ہے ہمارے خدا کون تیرے سوا اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو