
Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2024Type: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu naat performance by Hafiz Zubair, centered on longing for and reflection upon meeting Allah. Publicly available title information identifies it as a 2024 emotional Kalam/Naat Sharif, but does not provide verified songwriting, arrangement, or production credits.
← Browse

AI-Enriched90%
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu naat performance by Hafiz Zubair, centered on longing for and reflection upon meeting Allah. Publicly available title information identifies it as a 2024 emotional…
Titles in Other Languages
العربيةوقت آیا ہے رب سے ملاقات کا
EnglishThe Time Has Come to Meet the Lord
Lyrics
تیاری کرو وقت آیا ہے رب سے ملاقات کا سب کو چھوڑو اسی کی تیاری کرو وقت آیا ہے رب سے ملاقات کا سب کو چھوڑو اسی کی تیاری کرو اب کفن اور دفن اک تک کل روپ بنا موت آنی ہے اس کی تیاری کرو یہ ڈولر باجے اور سارنگیاں جشن دشمن نہ دیکھو تیاری کرو چار آنسو بہانے کی تکلیف تم دوستوں کو تھاما کر تیاری کرو وقت آیا ہے رب سے ملاقات کا سب کو چھوڑو اسی کی تیاری کرو اب کفن اور دفن اک تک کل روپ بنا موت آنی ہے اس کی تیاری کرو بوجھ تھے تم جہاں میں سبی کے لیے ان کی راحت کی خاطر تیاری کرو دوستوں کی ترقی میں تھے آڑ تم ان کو دے کر مبارک تیاری کرو وقت آیا ہے رب سے ملاقات کا سب کو چھوڑو اسی کی تیاری کرو اب کفن اور دفن اک تک کل روپ بنا موت آنی ہے اس کی تیاری کرو بہنوں کی آنکھ کا تم تھے تارا مگر اب جدا ہو کے ان سے تیاری کرو بھائی تھے تم کو اپنی جان سے عزیز ان کو امت کو دے کر تیاری کرو وقت آیا ہے رب سے ملاقات کا سب کو چھوڑو اسی کی تیاری کرو اب کفن اور دفن اک تک کل روپ بنا موت آنی ہے اس کی تیاری کرو دشمنوں نے تمہیں سمجھا تھا سائیبا ان پہ گینے کی خاطر تیاری کرو اب کفن اور دفن اک تک کل روپ بنا کر کے توبہ سفر کی تیاری کرو وقت آیا ہے رب سے ملاقات کا سب کو چھوڑو اسی کی تیاری کرو اب کفن اور دفن اک تک کل روپ بنا موت آنی ہے اس کی تیاری کرو ماں کی میٹھی محبت سے ہو کر جدا اب لگ ہو کے ان سے تیاری کرو ماں کی میٹھی محبت سے ہو کر جدا اب لگ ہو کے ان سے تیاری کرو اب تصور میں والد کے چومو قدم لے کے ان سے اجازت تیاری کرو وقت آیا ہے رب سے ملاقات کا سب کو چھوڑو اسی کی تیاری کرو اب کفن اور دفن اک تک کل روپ بنا موت آنی ہے اس کی تیاری کرو