
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2024Type: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu devotional naat performance centered on the title phrase “Ae Musafir” (“O Traveler”). It appears to be presented as a heart-touching contemporary Naat Sharif by Nasheed Club, but publicly available metadata does not identify the original poet, melody composer, or production credits.
← Browse

AI-Enriched95%
Story & Cultural Context
This is an Urdu devotional naat performance centered on the title phrase “Ae Musafir” (“O Traveler”). It appears to be presented as a heart-touching contemporary Naat Sharif by Nasheed Club, but…
Titles in Other Languages
العربيةاے مسافر
EnglishO Traveler
TürkçeEy Yolcu
Lyrics
اے مسافر اے مسافر منزل تیری قبر ہے دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے دیکھ رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے دنیا کے مسافر جب سے بنی ہے دنیا لاکھوں کروڑوں آئے باقی رہا نہ کوئی باقی رہا نہ کوئی مٹی میں سب سمائے مٹی میں سب سمائے اس بات کو نہ بھولو سب کا یہی حشر ہے اے مسافر منزل تیری قبر ہے دیکھ رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے دنیا کے مسافر آنکھوں سے تو نے اپنے کتنے جناز دیکھے ہاتھوں سے اپنے تو نے ہاتھوں سے اپنے تو نے دفنائے کتنے مردے دفنائے کتنے مردے انجان سے تو اپنے کیوں اتنا بے خبر ہے دنیا کے مسافر منزل تیری قبر ہے دیکھ رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے دنیا کے مسافر مقمل پر سونے والے میٹیں پیسار رہے ہیں شاہوں گدہ یہاں پر شاہوں گدہ یہاں پر سب بے کے ہو رہے ہیں سب بے کے ہو رہے ہیں دونوں ہوئے برابر یہ موت کا اثر ہے اے مسافر منزل تیری قبر ہے دیکھ رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے دنیا کے مسافر میٹے کے پتلے تجھ کو میٹے بھیل سمانا ایک دن یہاں تو آیا ایک دن یہاں تو آیا ایک دن یہاں سے جانا ایک دن یہاں سے جانا رکنا نہیں یہاں پر جاری تیرا سفر ہے دنیا کے مسافر منزل تیری قبر ہے دیکھ رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے دنیا کے مسافر اے فانی الف اپنے مولا سے دل لگا لے کر لے تو رب کو راضی کر لے تو رب کو راضی کچھ نیکی آ کم آ لے کچھ نیکی آ کم آ لے ساما تیرا یہی ہے تو صاحب سفر ہے دنیا کے مسافر منزل تیری قبر ہے دیکھ رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے دنیا کے مسافر اے مسافر منزل تیری قبر ہے