Skip to main content
Sarkar Sa Koi Nahi cover art

Sarkar Sa Koi Nahi

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 5:20

Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2024Type: nasheed

Story & Cultural Context

This is a devotional Urdu naat praising the Prophet Muhammad, centered on the refrain “Sarkar Sa Koi Nahi,” meaning “There is no one like the Master.” Publicly available metadata does not identify the original poet, composer, arranger, or production details.

← Browse
Sarkar Sa Koi Nahi

Sarkar Sa Koi Nahi

Nasheeds 5:20 2024
AI-Enriched90%

Story & Cultural Context

This is a devotional Urdu naat praising the Prophet Muhammad, centered on the refrain “Sarkar Sa Koi Nahi,” meaning “There is no one like the Master.” Publicly available metadata does not identify the…

Titles in Other Languages

العربيةسرکار سا کوئی نہیں
EnglishThere Is No One Like the Master

Lyrics

صلاة الله سلام الله على ياسين على طه من صلى علي صلاة صلى الله عليه بها عشرة خليك ہم کو سکھلایا خدا کو یاد کرنے کا دل ناشاد کو صلی علیہ سے شاد کرنے کا تیرے فرمان پر چل کر سکون پایا رسول الله نرالا ہو نہیں سکتا مثالی ہو نہیں سکتا میرے سرکار جیسا کوئی عالی ہو نہیں سکتا زمانے میں ہزاروں ہیں حسینوں خوبروں لیکن کوئی چہرہ محمد سا جمالی ہو نہیں سکتا صل اللہ علیہ وسلم زمانے میں کوئی تجھ سا نہیں آیا رسول الله آیا ہے دونوں آلم پر تیرا سایہ رسول الله من صلى علي صلاة صلى الله عليه بها عشرة تبھی روتے ہوئے شب بھر دکھائی دے مسلے پر ہمیں امت میں اکثس کی سنائی دے مسلے پر حبیب بخشش کا وعدہ رب نے فرمایا رسول الله نبی نے جب بھی مانگا ہے خدا نے لاج رکھی ہے پیامبر سا کوئی رب کا سوالی ہو نہیں سکتا گوارا ہی نہیں آقا ہوں مولا کو کسی صورت کہ دو زخم جلیں ان کے موالی ہو نہیں سکتا صل اللہ علیہ وسلم زمانے میں کوئی تجھ سا نہیں آیا رسول الله آیا ہے دونوں آلم پر تیرا سایہ رسول الله من صلى علي صلاة صلى الله علیہ بها عشرة بروز حشر مجھ آسی کو کملی میں چھپا لینا جہنم سے بچا لینا وہاں رب کو منا لینا میں جیسا تھا مگر تیرا ہی کہلا یا رسول الله نبی کی صیرت و سنت کا دامن تھامنے والا کبھی ایمان کی دولت سے خالی ہو نہیں سکتا اثر رکھتی ہیں اب بھی الفت سرکار اے سائم یہ مت سمجھو کہ اب کوئی غزالی ہو نہیں سکتا صل اللہ علیہ وسلم