
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
An emotional Urdu naat centered on longing for and concern about the sacred precincts of Haram. The available listing identifies it as a tearful devotional performance, but does not provide verified songwriter, composer, or production credits.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
An emotional Urdu naat centered on longing for and concern about the sacred precincts of Haram. The available listing identifies it as a tearful devotional performance, but does not provide verified…
Titles in Other Languages
العربيةأرضِ حرم کے حالات بتاؤ نا
EnglishTell Me the Condition of the Sacred Land
Lyrics
تم ارض حرم کے کچھ حالات بتاؤنا تے باوے جو گزری ہے دن رات بتاؤنا اے حاجی جو دیکھے تُو سب نقش محبت کے اللہ کی قدرت اور اندھارِ محبت کے بارہ افتہ ہو سرگردہ وہ کرنا تواف ہر دم جب دیکھا تھا قابے کو جذبات بتاؤنا تم ارض حرم کے کچھ حالات بتاؤنا تے باوے جو گزری ہے دن رات بتاؤنا جنت کے وہ پتھر کا جب بوسہ لیا ہوگا بخشش کا لیہ مجدہ دل جوم اٹھا ہوگا قابے سے لپٹ کر پھر عرمان نکالے سب برکات میں لپٹی سب صوغات بتاؤنا تم ارض حرم کے کچھ حالات بتاؤنا تے باوے جو گزری ہے دن رات بتاؤنا مسئی میں بھی دوڑے ہو بیتاب مستانا جمراتو قربانی زمزم کا وہ فوارا لاکھوں ہی نمازوں کا ہر روز جزا پانا ملتی ہے کہاں کیسے برکات بتاؤنا تم ارض حرم کے کچھ حالات بتاؤنا تے باوے جو گزری ہے دن رات بتاؤنا نم دیدہ و درمان دہ وہ لوٹنا مکہ سے رو رو کے لپٹ جانا بیتاب وہ کبہ سے دل درد سچی کھوٹا حجرت کے تصور سے کیسے ہوئے عشقوں کی برسات بتاؤنا تم ارض حرم کے کچھ حالات بتاؤنا تے باوے جو گزری ہے دن رات بتاؤنا تے باوے کی طرف پھر تم جب بعد سفر آئی پھر گمبد خزرہ کی انوار نظر آئی مشتاق یہ دل ہوگا محبوب کی قربت کا وہ واصل کے اب یاروں لمحات بتاؤنا تم ارض حرم کے کچھ حالات بتاؤنا تے باوے جو گزری ہے دن رات بتاؤنا اس خاک پہ جب رکھی تم اپنے قدم پہ ہم وہ سے لی جنت نے پیشانی پہ جب یک دم آنکھوں سے گرے آنسو بے جا جو سلامن پر جو عشق میں پائے تھی درجات بتاؤنا تم ارض حرم کے کچھ حالات بتاؤنا تے باوے جو گزری ہے دن رات بتاؤنا تے باوے کی طرف پھر تم جب بعد سفر آئی پھر گمبد خزرہ کی انوار نظر آئی جذبات کی موجوں میں ایک شور بپا ہوگا تم آ کے بھی شاید اب ہر مین میں ہی گم ہو اب فاظل کو بھی تم کوئی بات بتاؤنا تم ارض حرم کے کچھ حالات بتاؤنا تے باوے جو گزری ہے دن رات بتاؤنا تم ارض حرم کے کچھ حالات بتاؤنا تے باوے جو گزری ہے دن رات بتاؤنا