
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2024Type: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat presented as an emotional devotional performance praising the Prophet Muhammad. The wording “Aansu Gira Ky Roye” suggests a theme of tears, longing, and spiritual emotion, but no independently verified backstory or official songwriting credits were found.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat presented as an emotional devotional performance praising the Prophet Muhammad. The wording “Aansu Gira Ky Roye” suggests a theme of tears, longing, and spiritual emotion, but no…
Titles in Other Languages
EnglishWept After Shedding Tears
Lyrics
مولا مولا مولا مولا مولا مولا مولا مولا مولا آمال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے آنکھیں چھپا کے روئے آنسو بہا کے روئے آمال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے رخ زندگی کا مولا آئے خدا کے در پر لب پر معافیوں کے نغمے سجا کے روئے آمال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے آمال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے کیسی تھی بے وفائی حد سے گزر گئے تھے رب کو منائیں کیسے ہم گڑ گڑا کے روئے آمال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے آمال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے چاہت میں اس جہاں کی کیا کیا گوا دیا ہے دنیا کی دوڑ میں ہم خود کو ہرا کے روئے آمال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے آمال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے دکھ درد میں خوشی میں آنسو کی تیری روانی ناراضگی میں روئے رب کو منا کے روئے آمال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے آمال دیکھ کر ہم گردن جھکا کے روئے مولا مولا مولا مولا مولا مولا مولا مولا