
Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is presented as an emotional Urdu kalam centered on the image of flowers turning into thorns, suggesting sorrow, spiritual longing, or hardship. Publicly available listing information identifies the performance as a Nasheed Club track but does not provide verified authorship, production, or…
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
This is presented as an emotional Urdu kalam centered on the image of flowers turning into thorns, suggesting sorrow, spiritual longing, or hardship. Publicly available listing information identifies…
Titles in Other Languages
EnglishTearful Emotional Kalam | Flowers Are Planted, Thorns Grow
Lyrics
تتلیاں پھول پہ نہیں ٹکتی نیتیں چہروں پہ نہیں دکھتی پھول بوتے خار اگتے ہیں ہم میں سے ہم میں یہ سو لگتے ہیں رازداں کس کو بنائے کہ یہاں جند سے قوم لوگ بکتے ہیں جو پسے پوشٹ جاں کے دشمن ہیں سامنے ہنس کے گلے ملتے ہیں پھول بوتے خار اگتے ہیں نیکیوں سے بھی روکنے والے تیرے کوچے میں منیک دکھتے ہیں بدگمانی کو عیب کہتے ہیں بدگمانی سے ہمیں تکتے ہیں پھول بوتے خار اگتے ہیں آنسوں کو تو چھپا لے ہدہد رونے والوں پے لوگ ہستے ہیں ہم میں سے ہم میں یہ سو لگتے ہیں پھول بوتے خار اگتے ہیں تتلیاں پھول پہ نہیں ٹکتی نیتیں چہروں پہ نہیں دکھتی