Skip to main content
Ye Zakhm Ye Aahain cover art

Ye Zakhm Ye Aahain

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 7:19

Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2025Type: nasheed

Story & Cultural Context

A contemporary Urdu naat presented by Nasheed Club, described as a heart-touching devotional performance. The title refers to wounds and sighs, suggesting an emotionally expressive piece of praise and supplication, but no verified composer, lyricist, or production backstory was available.

← Browse
Ye Zakhm Ye Aahain

Ye Zakhm Ye Aahain

Nasheeds 7:19 2025
AI-Enriched70%

Story & Cultural Context

A contemporary Urdu naat presented by Nasheed Club, described as a heart-touching devotional performance. The title refers to wounds and sighs, suggesting an emotionally expressive piece of praise and…

Titles in Other Languages

العربيةیہ زخم یہ آہیں
EnglishThese Wounds, These Sighs

Lyrics

راہِ خدا میں سب چھوڑنا، سب چھوڑنا
یہ زخم یہ آہیں یہ آنسو رواں
یہ راہِ محبت کی سب سختیاں
گوارہ ہمیں رب کی خاطر سبھی
یہ درد یہ کانٹے یہ سود و زیان
یہ اپنوں بیگانوں کا دل توڑنا
یہ رشتے تعلق سبھی چھوڑنا
یہ راہِ جہاد کا راہی ہے کیوں
اسے جنگ میں سب کا مو موڑنا
مگر دل میں اتری یہی بات ہے
کہ سب سے مقدم تیری ذات ہے
یہ زخم یہ آہیں یہ آنسو رواں
یہ راہِ محبت کی سب سختیاں
گوارہ ہمیں رب کی خاطر سبھی
یہ درد یہ کانٹے یہ سود و زیان
یہ ظلم و جبر پر خطر راستے
یہ زخمی بدن پاؤں میں آب لے
ہزاروں جفاوں کے سب سنسلے
نہیں توڑ پائیں گے یہ ولولے
یہ احد کا نعرے یہ جوشِ بلال
فقط ہم کو تیری رضا کا خیال
یہ زخم یہ آہیں یہ آنسو رواں
یہ راہِ محبت کی سب سختیاں
گوارہ ہمیں رب کی خاطر سبھی
یہ درد یہ کانٹے یہ سود و زیان
یہ قید و صحبت میں کٹتے بدن
یہ خون میں بیگے کے گرتے بدن
یہ ہر بارسہ کے گزرتے بدن
فقط رب کے چاہ میں مرتے بدن
طلب میں تیری دید کے پیاس ہے
تیری پیار رحمت میری آس ہے
یہ زخم یہ آہیں یہ آنسو رواں
یہ راہِ محبت کی سب سختیاں
گوارہ ہمیں رب کی خاطر سبھی
یہ درد یہ کانٹے یہ سود و زیان
یہ پرنور رستے کی تاریکیاں
ہائے یہ محبت کی باریکیاں
یہ بیتِ لہوں میں بھی ذکرِ خدا
یہ مشقِ ستم دل کی یہ نرمیہ
مگر تجھ سے ملنے کا جو شوق ہے
صرف تو ہی جانے یہ کیا ذوق ہے
یہ زخم یہ آہیں یہ آنسو رواں
یہ راہِ محبت کی سب سختیاں
گوارہ ہمیں رب کی خاطر سبھی
یہ درد یہ کانٹے یہ سود و زیان
ہے دل میں مگر اک سکون و جزم
یعنی کے لے ہم سر پہ باندے کفن
نبی منتظر ہے چلو اب چلیے
کرے فکر دنیا یہی بے دفن
حوضِ کوثر پہ ملنا ہے احباب سے
نبی کے سبھی پیارے اصحاب سے
یہ زخم یہ آہیں یہ آنسو رواں
یہ راہِ محبت کی سب سختیاں
گوارہ ہمیں رب کی خاطر سبھی
یہ درد یہ کانٹے یہ سود و زیان