Skip to main content
Shah Do Alam Mere Muhammad cover art

Shah Do Alam Mere Muhammad

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 6:37

Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu naat praising Prophet Muhammad as the sovereign of both worlds. The available track metadata identifies it as a mind-relaxing devotional audio performance by Nasheed Club, but does not provide verified credits for the underlying words, melody, or arrangement.

← Browse
Shah Do Alam Mere Muhammad

Shah Do Alam Mere Muhammad

AI-Enriched85%

Story & Cultural Context

An Urdu naat praising Prophet Muhammad as the sovereign of both worlds. The available track metadata identifies it as a mind-relaxing devotional audio performance by Nasheed Club, but does not provide…

Titles in Other Languages

العربيةشاہِ دو عالم میرے محمد
EnglishMy Muhammad, the Sovereign of Both Worlds

Lyrics

آقا مصطفى احمد مجتبا رحمة عالم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم شافیہ عظم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ربیوں کے سردار تو بھی ہو جس کو ملی ہے راج تو بھی ہو شاہِ دوالم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ سا کوئی نہیں شافیہ عظم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم حق نے جنہیں محبوب بنایا عزت بخشی رتبا بخشا شاہِ مکرم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم مصطفیٰ مستفا حمد مجتبا شافیہ عظم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم مزہرِ خالق ساکیِ کوثر کونوں مکہ کے ماہمونور فخرِ آدم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم رحمتِ عالم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم شافیہ عظم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ نے پتھروں کو نگینہ کیا آپ سے شہر کو پھر مدینہ کیا آپ اترے زمیں یا سرماہ بن کے آپ سے جو جڑا پھر وہ ہارا نہیں چاند پر داغ رہے سورج فقی فرواں سی ہوا رنگ سب ہار گئی نات کہنے کو ایک بھی جہاں میں فقی کہاں نہیں ایک بھی ستارہ نہیں کتنے آئے گئے آئیں گے جائیں گے فلسفی منطق کی رہبر و رہنما عقل کی عشق کی سلطنت پہ مگر بن محمد کسی کا اجارہ نہیں ایک انگلی نہیں جوتھے آپ پر ایسا پاکیزہ داماں کسی کا نہیں رب نے ایسا کسی کو نکھارا نہیں رب کو اتنا تو کوئی بھی پیارا نہیں حادیہ مرسل جن میں الہی تم سے جہاں نے زینت پائی شاہ معظم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم رحمت عالم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم شافی اعظم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم شاہ منتقم شاہ کرم ہو شاہ عرب شاہ عجم ہو میرے مجسم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ سا کوئی نہیں شافی اعظم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سار جہاں کے تمہار دل پر آقل کا ایمان ہے تم پر سرور عالم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم رحمت عالم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم شافی اعظم میرے محمد صلی اللہ علیہ وسلم