Skip to main content
Aankhon Ke Taare Mere Nabi cover art

Aankhon Ke Taare Mere Nabi

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 6:01

Genre: nasheed, naat, madihType: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu naat expressing love, reverence, and praise for the Prophet Muhammad, presented under the title “Aankhon Ke Taare Mere Nabi.” The available listing identifies it as a devotional audio track by Nasheed Club, but does not provide verified authorship, arrangement, or production credits.

← Browse
Aankhon Ke Taare Mere Nabi

Aankhon Ke Taare Mere Nabi

AI-Enriched95%

Story & Cultural Context

An Urdu naat expressing love, reverence, and praise for the Prophet Muhammad, presented under the title “Aankhon Ke Taare Mere Nabi.” The available listing identifies it as a devotional audio track by…

Titles in Other Languages

العربيةآنکھوں کے تارے میرے نبی
EnglishThe Apple of My Eyes, My Prophet

Lyrics

حضور آئے تمام انسانیت کے واسطے نبی نبی نبی نبی نبی نبی نبی نبی نبی نبی نبی نبی سب سے اعلی میرے نبی سب سے بالا میرے نبی مولق پیارے میرے نبی راج دلارے میرے نبی آنکھوں کے تارے میرے نبی مونجز والے میرے نبی نبیوں کے سردار ہم سب کے غمبار دو عالم میں نور پھیلا جب چمکے سرکار جب چمکے سرکار جب چمکے سرکار ہم کو نسبت دو جہاں کی جان اور دلبر سے ہے تاج دار ہم بیا سے حادی اور رہبر سے ہے ہم کو نسبت دو جہاں کی جان اور دلبر سے ہے تاج دار ہم بیا سے حادی اور رہبر سے ہے جن کی آمد سے چھٹی ہے ظلمت پھر کفر کی جن کی آمد سے چھٹی ہے ظلمت پھر کفر کی آج روشن سارا عالم یہ اسی انور سے ہے ہم کو نسبت دو جہاں کی جان اور دلبر سے ہے تاج دار ہم بیا سے حادی اور رہبر سے ہے آمد مصطفی آمد مصطفی آمد مصطفی سب کو مبارک ہو موجزے لائے ہیں یوں تو ہم بیا سارے مگر موجزہ قرآن کا ایک امیوں اتھر سے ہے ہم کو نسبت دو جہاں کی جان اور دلبر سے ہے تاج دار ہم بیا سے حادی اور رہبر سے ہے سرکار میرے سرکار دلدار میرے سرکار خود کلام پاک میں تعریف کرتا ہے خدا یعنی توصیف نبی ہر آن بہروں برس ہے ہم کو نسبت دو جہاں کی جان اور دلبر سے ہے تاج دار ہم بیا سے حادی اور رہبر سے ہے آمد مصطفی آمد مصطفی آمد مصطفی سب کو مبارک ہو ساتھ جبریلے امی ہے اور سفر تے ارش تک حسن کی تابانیاں بس شب کے اس منظر سے ہے ہم کو نسبت دو جہاں کی جان اور دلبر سے ہے تاج دار ہم بیا سے حادی اور رہبر سے ہے سرکار میرے سرکار دلدار میرے سرکار شان والے ہو یا احکر سب مسلمہ ایک ہے ہم کو تعلیمی اخوت بھی ملی رہبر سے ہے ہم کو نسبت دو جہاں کی جان اور دلبر سے ہے تاج دار ہم بیا سے حادی اور رہبر سے ہے آمد مصطفی آمد مصطفی آمد مصطفی سب کو مبارک ہو جام بھر بھر کے پییں گے دست آقا سے وہاں اس قدر پاکیزہ رشتہ ساقی کوسر سے ہے ہم کو نسبت دو جہاں کی جان اور دلبر سے ہے تاج دار ہم بیا سے حادی اور رہبر سے ہے سرکار میرے سرکار دلدار میرے سرکار تا دم آخر فضاء کے لب پہ ہو ناتے نبی قلب مزتر کی تمنا داور محشر سے ہے ہم کو نسبت دو جہاں کی جان اور دلبر سے ہے تاج دار ہم بیا سے حادی اور رہبر سے ہے آمد مصطفی آمد مصطفی آمد مصطفی سب کو مبارک ہو