
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat centered on longing caused by separation from the Prophet Muhammad. The available listing identifies it as a heart-touching devotional performance by Nasheed Club, but does not provide verified authorship, production, or historical background.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
This is an Urdu naat centered on longing caused by separation from the Prophet Muhammad. The available listing identifies it as a heart-touching devotional performance by Nasheed Club, but does not…
Titles in Other Languages
العربيةنبی جی آپ کی دوری
EnglishO Prophet, Your Separation
Lyrics
نبی جی نبی جی نبی پیارے نبی جی نبی جی آپ سے دوری مجھے بے حد ستاتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے عقیدت سے درود پاک میں جب جب بھی پڑھتا ہوں میری کوئی ہوئی قسمت خوشی سے جاگ جاتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے نبی جی آپ سے دوری مجھے بے حد ستاتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے میں پیش روزہ اقدس بچشم تر میرے آقا ہوں میں پیش روزہ اقدس بچشم تر میرے آقا ہوں سناوں حال دل اب ناک تمنا یہ رولاتیں ہیں دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے نبی جی آپ سے دوری مجھے بے حد ستاتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے دیار مصطفیٰ جا کر کبھی نہ لوٹ کر آؤں دیار مصطفیٰ جا کر کبھی نہ لوٹ کر آؤں نبی سے یہ میری چاہت ہمیشہ جوش کھاتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے نبی جی آپ سے دوری مجھے بے حد ستاتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے ہمیں فرقت کا غم دے کر نبی جب سے ہوئے رخصت ہمیں فرقت کا غم دے کر نبی جب سے ہوئے رخصت تسلی چاہے کچھ بھی ہو نہ اس غم کو مٹاتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے میرے دل کے ہریک گوشے میں مسکن آپ ہی کا ہے میرے دل کے ہریک گوشے میں مسکن آپ ہی کا ہے چمک دنیا فانی کی مجھے بالکل نہ بھاتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے نبی جی آپ سے دوری مجھے بے حد ستاتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے مجھے بھی کوئی اے مولا نصیب ایک رات ہو جائے مجھے بھی کوئی اے مولا نصیب ایک رات ہو جائے دی دار محمد خواب میں کسرت ستاتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے نبی جی آپ سے دوری مجھے بے حد ستاتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے حسنی منظر حسنی لمحے سبھی کچھ آپ سے آقا حسنی منظر حسنی لمحے سبھی کچھ آپ سے آقا فضاء پل پل کے یہ ناتی تصور میں سناتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے نبی جی آپ سے دوری مجھے بے حد ستاتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے نبی جی آپ سے دوری مجھے بے حد ستاتی ہے دل مزتر دھڑکتا ہے نمی آنکھوں میں آتی ہے