
Genre: nasheed, naat, madihType: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Urdu naat praising the beloved name of Prophet Muhammad, commonly rendered with the refrain “Pyare Nabi Ka Pyara Naam.” The available listing identifies the performance as a Nasheed Club track, but does not provide verified authorship, production, or musical-mode details.
← Browse

AI-Enriched65%
Story & Cultural Context
A devotional Urdu naat praising the beloved name of Prophet Muhammad, commonly rendered with the refrain “Pyare Nabi Ka Pyara Naam.” The available listing identifies the performance as a Nasheed Club…
Titles in Other Languages
العربيةپیارے نبی کا پیارا نام
EnglishSweet Naat | The Beloved Name of the Beloved Prophet
Lyrics
محمد صلی علیہ وسلم پیارے نبی کا پیارا نام صلی اللہ علیہ وسلم جن کا شہد سے ہے میٹھا جان صلی اللہ علیہ وسلم کتنا پیارا نام محمد کتنا میٹھا نام محمد میری زبان پہ ہے صبح و شام صلی اللہ علیہ وسلم پیارے نبی کا پیارا نام صلی اللہ علیہ وسلم جن کا شہد سے ہے میٹھا جان صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مدینہ یا اقصا کوئی زمین ہو یا کے سما جن و بشر سب تیرے غلام صلی اللہ علیہ وسلم پیارے نبی کا پیارا نام صلی اللہ علیہ وسلم جن کا شہد سے ہے میٹھا جان صلی اللہ علیہ وسلم توروں ملک کے نغموں میں بعد خدا کی صداوں میں گونجتا ہے بس تیرا کلام صلی اللہ علیہ وسلم پیارے نبی کا پیارا نام صلی اللہ علیہ وسلم جن کا شہد سے ہے میٹھا جان صلی اللہ علیہ وسلم کلمہ قرآن کے لفظوں میں چاند ستار و بہاروں میں تیرا تذکرہ ہر ہر گام صلی اللہ علیہ وسلم پیارے نبی کا پیارا نام صلی اللہ علیہ وسلم جن کا شہد سے ہے میٹھا جان صلی اللہ علیہ وسلم بس جار کے پتوں پتوں میں بلکہ ہر ایک ذروں میں ہر پل ہر دم درود و سلام صلی اللہ علیہ وسلم پیارے نبی کا پیارا نام صلی اللہ علیہ وسلم جن کا شہد سے ہے میٹھا جان صلی اللہ علیہ وسلم تجھ سا حسین ہے کوئی کہاں آپ کی ذات اور میں ہو کہاں تیری شان نہ ہو گی تمام صلی اللہ علیہ وسلم پیارے نبی کا پیارا نام صلی اللہ علیہ وسلم جن کا شہد سے ہے میٹھا جان صلی اللہ علیہ وسلم ساقی قوسر شافی محشر آپ کی شان ہے اللہ اکبر محمد نبیوں کا جو ہے ایمان صلی اللہ علیہ وسلم پیارے نبی کا پیارا نام صلی اللہ علیہ وسلم جن کا شہد سے ہے میٹھا جان صلی اللہ علیہ وسلم