Skip to main content
Fikar E Naat cover art

Fikar E Naat

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 5:14

Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This Urdu naat is listed as “Fikar E Naat” by Nasheed Club in the album Nasheeds. Publicly available listing information identifies it as a devotional vocal performance, but does not provide verified credits, instrumentation, or detailed background.

← Browse
Fikar E Naat

Fikar E Naat

AI-Enriched85%

Story & Cultural Context

This Urdu naat is listed as “Fikar E Naat” by Nasheed Club in the album Nasheeds. Publicly available listing information identifies it as a devotional vocal performance, but does not provide verified…

Titles in Other Languages

العربيةفکرِ نعت
EnglishReflection on Naat

Lyrics

کوئی فکر لو نہیں دے رہی، کوئی شہر تر نہیں ہو رہا، رہِ نات میں کوئی آشنا، میرا ہم سفر نہیں ہو رہا، میں دیار حرف میں مضمحل، میں شکستہ پا، میں شکستہ دل، مجھے ناز اپنے سخن پہ تھا، سو وقار گر نہیں ہو رہا، کوئی فکر لو نہیں دے رہی، کوئی شہر تر نہیں ہو رہا، رہِ نات میں کوئی آشنا، میرا ہم سفر نہیں ہو رہا، میرے شہر سکھے گواہ ہیں کہ ہوں روح میری سپاہ ہیں، مگر اب جو مار کا دل کہے وہی مجھ سے سہے نہیں ہو رہا، کوئی فکر لو نہیں دے رہی، کوئی شہر تر نہیں ہو رہا، رہِ نات میں کوئی آشنا، میرا ہم سفر نہیں ہو رہا، نہ تو علم میری اساس تھا، نہ میرا عشق شناس تھا، فقت ایک ہنر میرے پاس تھا، یہ جو بار ور نہیں ہو رہا، کوئی فکر لو نہیں دے رہی، کوئی شہر تر نہیں ہو رہا، رہِ نات میں کوئی آشنا، میرا ہم سفر نہیں ہو رہا، کسی ظرف ور کی تلاش میں میرے تار جہاں ہیں کھیچے ہوئے، میرے شہر دل کے سکوت میں کوئی نغمہ گر نہیں ہو رہا، کوئی فکر لو نہیں دے رہی، کوئی شہر تر نہیں ہو رہا، رہِ نات میں کوئی آشنا، میرا ہم سفر نہیں ہو رہا، میرے چار سمت یہاں وہاں میرے ہر خیال کی دھجیاں، کہ حریم حرمت حرف میں کوئی معتبر نہیں ہو رہا، کوئی فکر لو نہیں دے رہی، کوئی شہر تر نہیں ہو رہا، رہِ نات میں کوئی آشنا، میرا ہم سفر نہیں ہو رہا، یہ جو راہ میری طویل ہے، میری گم رہی کی دلیل ہے، میری منزلیں ہیں وہی کہیں، میرا روح جدھر نہیں ہو رہا، کوئی فکر لو نہیں دے رہی، کوئی شہر تر نہیں ہو رہا، رہِ نات میں کوئی آشنا، میرا ہم سفر نہیں ہو رہا،