Skip to main content
Muhammad Mustafa Ka Hulya Khoobsurat Hai cover art

Muhammad Mustafa Ka Hulya Khoobsurat Hai

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 7:04

Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu naat praising the beauty and noble qualities of the Prophet Muhammad Mustafa. The available title and duration identify it as a devotional vocal performance by Nasheed Club, but detailed authorship and production credits are not publicly verified.

← Browse
Muhammad Mustafa Ka Hulya Khoobsurat Hai

Muhammad Mustafa Ka Hulya Khoobsurat Hai

AI-Enriched85%

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

An Urdu naat praising the beauty and noble qualities of the Prophet Muhammad Mustafa. The available title and duration identify it as a devotional vocal performance by Nasheed Club, but detailed…

Titles in Other Languages

العربيةمحمد مصطفیٰ کا حلیہ خوبصورت ہے
EnglishMuhammad Mustafa’s Appearance Is Beautiful

Lyrics

خوبصورت ہے خوبصورت ہے خوبصورت ہے خوبصورت ہے محمد مصطفیٰ کا سارا حُلیہ خوبصورت ہے بتاؤں کس طرح تم کو کہ کیا کیا خوبصورت ہے محمد مصطفیٰ کا سارا حُلیہ خوبصورت ہے وہ جن کے حسن کی کھائی ہے قسم حق تعالیٰ نے وہ جن کے حسن کی کھائی ہے قسم حق تعالیٰ نے وہ ذُلف خوبصورت ہے وہ چہرہ خوبصورت ہے مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ جسے صدرک جسے وجہ حق کہا قرآن میں رب نے جسے صدرک جسے وجہ حق کہا قرآن میں رب نے وہ سینہ خوبصورت ہے وہ چہرہ خوبصورت ہے بتاؤں کس طرح تم کو کہ کیا کیا خوبصورت ہے محمد مصطفیٰ کا سارا حُلیہ خوبصورت ہے مکینِ خُلد سے کہہ دو تمہاری حسنِ صورت سے رسول اللہ کے باہوں کا تلوی خوبصورت ہے رسول اللہ جس میں آج بھی آرام فرما ہے زمانِ بھر کے محلوں سے وہ روزہ خوبصورت ہے بتاؤں کس طرح تم کو کہ کیا کیا خوبصورت ہے محمد مصطفیٰ کا سارا حُلیہ خوبصورت ہے اگر چاہو قسم لے لو زمانِ بھر کے شہروں سے وہ مکہ خوبصورت ہے وہ طیبہ خوبصورت ہے مدینے کے میں کس کس راستے کا حسن بتلاو مدینے پاک کا ہر ایک راستہ خوبصورت ہے مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ وہاں شام و سہر ہوتی ہے انبارات کی بارش وہاں کا غنچہ غنچہ پتہ پتہ خوبصورت ہے بتاؤں کس طرح تم کو کہ کیا کیا خوبصورت ہے محمد مصطفیٰ کا سارا حُلیہ خوبصورت ہے وہ آتا ہے ہمارے اور ہم سارے غلام ان کے شگی کونین سے اپنا یہ رشتہ خوبصورت ہے مصطفیٰ رسول اللہ کے نالین کو بوسے دیئے جس نے سرِ افلاق وہ عرشِ معلی خوبصورت ہے بتاؤں کس طرح تم کو کہ کیا کیا خوبصورت ہے محمد مصطفیٰ کا سارا حُلیہ خوبصورت ہے بیان کیا کیا کروں صفدے خلاصہ مختصر سن لو مدینے شہر کا ہر ایک ذرہ خوبصورت ہے بتاؤں کس طرح تم کو کہ کیا کیا خوبصورت ہے محمد مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ