Skip to main content
Har Ek Zakhm Woh Chupata Raha cover art

Har Ek Zakhm Woh Chupata Raha

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 6:51

Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This is an Urdu naat titled “Har Ek Zakhm Woh Chupata Raha,” presented by Nasheed Club as a beautiful devotional kalam. The available title information identifies it as a vocal Islamic devotional performance, but does not provide verified composer, lyricist, arrangement, or production credits.

← Browse
Har Ek Zakhm Woh Chupata Raha

Har Ek Zakhm Woh Chupata Raha

AI-Enriched85%

Story & Cultural Context

This is an Urdu naat titled “Har Ek Zakhm Woh Chupata Raha,” presented by Nasheed Club as a beautiful devotional kalam. The available title information identifies it as a vocal Islamic devotional…

Titles in Other Languages

EnglishHe Kept Concealing Every Wound

Lyrics

بابا بابا بابا بابا بابا وہ خوشی و کرانک کا ہر دن گیا وفا وہ تحفظ کا درچن گیا وہی گھر وہی سب میں تنہا مگر میرا باپ دنیا سے محسن گیا تو ہمدرد و مشفق میرا رازدا ستون و محبت کا تھا آزما بنا تیرے اب کوئی سایا نہیں سفر ہے کٹن اور نہیں سائیبا میرا نازوں نخر اٹھاتا رہا میرے غم میں نیدیں اڑاتا رہا مشقت سے پالا پڑھایا مجھے ہر ایک زخم لے کے چھپاتا رہا ہر ایک زخم لے کے چھپاتا رہا بابا بابا بابا بابا مجھے حکم اب دینے بالا نہیں لگاتا کوئی من پہ تالہ نہیں مجھے خیر و شر کی جو پہچان دی میرے راستوں میں اجالہ نہیں میرے راستوں میں اجالہ نہیں خالص دل میں کر پائے خدمت نہیں بدل اپنی ہم پائے قسمت نہیں دعا ہے ملے رب کی جنت میں ہم نگاہوں سے جاتی ہی صورت نہیں نگاہوں سے جاتی ہی صورت نہیں ہے ایام عیدیں بے رنگ سے یہ معمول کے کام بے ڈھنگ سے سرے بس محلوت میں ہے آنکھ لم شب و روز پڑھنے لگے تنگ سے شب و روز پڑھنے لگے تنگ سے کہ ایک ایک جو احسان تو نے کیا جو درس کتاب اور سنت دیا نہ موڑوں گا رخ راہ دی سے کبھی بنوں گا تیرا صدقہ جاریہ بنوں گا تیرا صدقہ جاریہ بابا بابا بابا بابا تجھے حشر میں جام کوثر ملے شفاعت تجھی روز محشر ملے وہ ہمسائے کی مصطفیٰ کی عطا تجھے سائے عرش میں گھر ملے تجھے سائے عرش میں گھر ملے بابا بابا بابا بابا