Skip to main content
Khuda Ka Noor Hai Ghalib cover art

Khuda Ka Noor Hai Ghalib

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 5:36

Genre: nasheed, ilahi, hamd, munshidYear: 2025Type: nasheed

Story & Cultural Context

A devotional Urdu hamd centered on the affirmation that God's light is supreme or prevailing. The available title identifies it as a 2025 release by Nasheed Club, but no verified public credits or production backstory could be established.

← Browse
Khuda Ka Noor Hai Ghalib

Khuda Ka Noor Hai Ghalib

Nasheeds 5:36 2025
AI-Enriched95%

Story & Cultural Context

A devotional Urdu hamd centered on the affirmation that God's light is supreme or prevailing. The available title identifies it as a 2025 release by Nasheed Club, but no verified public credits or…

Titles in Other Languages

العربيةخدا کا نور ہے غالب
EnglishGod’s Light Is Prevailing

Lyrics

اللہ یا اللہ
اللہ یا اللہ
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
زمین و آسمانوں میں خدا کا نور ہے غالب
چمکتے چاند تاروں میں خدا کا نور ہے غالب
جو کھلتے ہیں مہکتے ہیں چمن میں پھولوں کو دیکھو
یہاں اکیلا نظاروں میں خدا کا نور ہے غالب
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
چمکتے چاند تاروں میں خدا کا نور ہے غالب
کہیں پہ پھول کھلتے ہیں کہیں مرجعن لگتے ہیں
خضاوں میں بہاروں میں خدا کا نور ہے غالب
زمین و آسمانوں میں خدا کا نور ہے غالب
چمکتے چاند تاروں میں خدا کا نور ہے غالب
وہ جس نے سارے عالم کو سجایا ہے
پہاڑوں آبشاروں میں خدا کا نور ہے غالب
زمین و آسمانوں میں خدا کا نور ہے غالب
چمکتے چاند تاروں میں خدا کا نور ہے غالب
تصور میں تخیل میں اسے محسوس کرتا ہوں
سمن در ریگزاروں میں خدا کا نور ہے غالب
زمین و آسمانوں میں خدا کا نور ہے غالب
چمکتے چاند تاروں میں خدا کا نور ہے غالب
مبارک ہو تمہیں غالب سناخانی مداخانی
کتاب اللہ کے پاروں میں خدا کا نور ہے غالب
چمکتے چاند تاروں میں خدا کا نور ہے غالب
زمین و آسمانوں میں خدا کا نور ہے غالب
چمکتے چاند تاروں میں خدا کا نور ہے غالب