
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2025Type: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu devotional naat is presented as a tearful, emotional kalam centered on remorse and the struggle with the habit of committing sins. The title attributes the performance to Jalabeed Qadri, while Nasheed Club appears to be the publishing or channel name; detailed songwriting and production…
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
This Urdu devotional naat is presented as a tearful, emotional kalam centered on remorse and the struggle with the habit of committing sins. The title attributes the performance to Jalabeed Qadri,…
Titles in Other Languages
EnglishNaat – Tearful Emotional Kalam – The Habit of Sins
Lyrics
یا مولا یا مولا یا مولا یا مولا گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا ہمیں نیک انسان بنا میرے مولا گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا ہمیں نیک انسان بنا میرے مولا جو تجھ کو جو تیرے نبی کو پسند ہے مجھے ایسا بندہ بنا میرے مولا مجھے نیک انسان بنا میرے مولا گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا ہمیں نیک انسان بنا میرے مولا تو مسجود میرا میں ساجد ہوں تیرا تو مسجود میرا میں ساجد ہوں تیرا تو مالک میں بندہ تیرا میرے مولا گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا ہمیں نیک انسان بنا میرے مولا تو لے گا اگر دل سے کام اپنے تو لے گا اگر دل سے کام اپنے میں ہوں مستحق نار کا میرے مولا گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا ہمیں نیک انسان بنا میرے مولا جو رحمت تیری شامل حال ہو تو ٹھیکانہ ہے جنت میرا میرے مولا گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا ہمیں نیک انسان بنا میرے مولا تجھے تو خبر ہے میں کتنا برا ہوں تجھے تو خبر ہے میں کتنا برا ہوں تجھے تو خبر ہے میں کتنا برا ہوں تو اے بوکو میرے چھپا میرے مولا مجھے نیک انسان بنا میرے مولا گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا ہمیں نیک انسان بنا میرے مولا میری تا قیامت جو نسلے ہو یا رب ہو سب عاشق مصطفیٰ میرے مولا مجھے نیک انسان بنا میرے مولا گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا ہمیں نیک انسان بنا میرے مولا نہ مہتاج کر تو جہاں میں کسی کا نہ مہتاج کر تو جہاں میں کسی کا نہ مہتاج کر تو جہاں میں کسی کا مجھے مفلیسی سے بچا میرے مولا مجھے نیک انسان بنا میرے مولا گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا ہمیں نیک انسان بنا میرے مولا ہے کعبے پہ نظر ابید رضا کی ہو مقبول ہر ایک دعا میرے مولا مجھے نیک انسان بنا میرے مولا گناہوں کی عادت چھڑا میرے مولا ہمیں نیک انسان بنا میرے مولا