Skip to main content
Ae Khuda Maan Ja cover art

Ae Khuda Maan Ja

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 5:35

Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu Islamic vocal performance presented by Nasheed Club as a heart-touching naat titled “Ae Khuda Maan Ja.” Publicly available listing information identifies the performer and track title, but does not provide verified credits, production details, or a documented backstory.

← Browse
Ae Khuda Maan Ja

Ae Khuda Maan Ja

AI-Enriched85%

Story & Cultural Context

An Urdu Islamic vocal performance presented by Nasheed Club as a heart-touching naat titled “Ae Khuda Maan Ja.” Publicly available listing information identifies the performer and track title, but…

Titles in Other Languages

EnglishO God, Please Accept

Lyrics

رات ڈھلنے لگی دل مچلنے لگا اس میں یاد تیری جو آنے لگی دل دکھانے لگی جان جانے لگی یوں ستم مجھ نکم میں بٹھانے لگی وحشت ہجر مجھ کو ڈرانے لگی میں اسی حال میں سہما سہما ہوا بارگاہ خدا میں چلا ہی گیا سامنے رب کے میں سرب سجدا ہوا اس کی حمد و سنا خوب کرنے لگا اللہ اللہ اللہ اللہ اور پھر حسرت دل پہ اپنی میں روتا رہا رب سے کہتا رہا مجھ کو دے ساتھ تو میرے محبوب کا جو میرے شیر و تقریر و لفظوں بیان میں تھا شامل رہا میرے فکر و خیالات و جذبات میں جو تھا شامل رہا اے خدا مان جا اے خدا تجھ کو معلوم ہے نا حال دل اپنے بند آئے بیمار کا خاک سار و سیاہ کار و بدھکار کا مجھ گناہگار کا کر دے مجھ کو عطا جس کی برس و تمنا لیے دل میرا رو رہا ہے بڑی دیر سے دیکھنا ہے فقط آسرا ایک تیرا ہی بچا اے خدا مان جا اے خدا مان جا اے کرم یوں ہوا مجھ کو تسکین دل کا اشارہ ہوا میرے گرتے ہوئے آنسوں کی جلا مجھ کو یوں مل گئی غائب آتا صدا گونجنے یوں لگی تو نے مانگا ہے جو جا تجھے دے دیا پھر سے آئی صدا رب سے یوں نا امیدی بری چیز ہے دیکھ قرآن میں ہے لکھا جا بجا اپنے بندوں کو رب نے دیا حوصلہ پڑھ لیا آیت ذرا رب نے لا تقنتو کہہ کے من رحمت اللہ سے اپنے بندوں کو سمجھا دیا قائدہ اک محبت کا سمجھا دیا عذاب تا اللہ اللہ اللہ اللہ