
Naat - Heart Touching Kalam - Khudaya Azad Hoon Main - Fahad Ahmed Khan
by Nasheed Club
Album: Nasheeds
Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu devotional kalam/naat performed by Fahad Ahmed Khan and distributed under the Nasheed Club name. The title is framed as a direct, reflective prayer to God; specific authorship, arrangement, and release-context details are not reliably documented.
← Browse

AI-Enriched90%
Featured Artists
Fahad Ahmed Khan
Story & Cultural Context
This is an Urdu devotional kalam/naat performed by Fahad Ahmed Khan and distributed under the Nasheed Club name. The title is framed as a direct, reflective prayer to God; specific authorship,…
Titles in Other Languages
العربيةخدایا آزاد ہوں میں
EnglishO God, I Am Free
Lyrics
خدا یا خدا یا خدا یا خدا یا خدا یا یہ بچپن جوانی بڑھا پا سبھی نام تیرے کے آزاد ہوں میں شیعاتین نفس سے مجھے بھی بچا لے تیرے نیک بندوں کی اولاد ہوں میں میں کرتا ہوں توبہ گناہوں سے اپنے خطا کار بندوں کی روداد ہوں میں سوا تیرے کوئی ٹھکانہ نہیں ہے سہارہ دے اندر سے برباد ہوں میں مربی بزرگانوں کی سنتا نہیں ہوں نگاہوں میں اپنی جلاد ہوں میں حقیقت انا ہے یہ غیرت نہیں ہے زمانے میں کہنے کو فولاد ہوں میں خدا یا یہ بچپن جوانی بڑھا پا سبھی نام تیرے کے آزاد ہوں میں شیعاتین نفس سے مجھے بھی بچا لے تیرے نیک بندوں کی اولاد ہوں میں خواہش کے پیسہ ہو گاڑیاں ہو کوٹھی دکھاوے کی دنیا میں آباد ہوں میں نہیں جانتا ہے جو اپنی خودی کو گما ہے یہ اس کو کہ بنیاد ہوں میں قسوٹی نبی کی نہیں زندگی میں بظاہر جو دیکھو تو استاد ہوں میں بنی ہو ملامت تو دل کوئی کہہ دو دل مزتر بتی ڈی فریاد ہوں میں خدا یا یہ بچپن جوانی بڑھا پا سبھی نام تیرے کے آزاد ہوں میں شیعاتین نفس سے مجھے بھی بچا لے تیرے نیک بندوں کی اولاد ہوں میں خدا یا خدا یا خدا یا خدا یا