
Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu naat performance centered on devotional longing and emotional remembrance of the Prophet Muhammad, expressed through imagery of tears and spiritual attachment. The available listing identifies Nasheed Club as the performing or publishing entity, but does not provide verified authorship or…
← Browse

AI-Enriched70%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
An Urdu naat performance centered on devotional longing and emotional remembrance of the Prophet Muhammad, expressed through imagery of tears and spiritual attachment. The available listing identifies…
Titles in Other Languages
العربيةاشکوں سے شناسائی ہے
EnglishI Am Acquainted with Tears
Lyrics
درد سے یادوں سے اشکوں سے شناصائی ہے کتنا آباد میرا گوشہ تنہائی ہے بار تو بار ہے کچھ گل بھی خفا ہے مجھ سے میں نے کانٹوں سے علجنے کی سزا پائی ہے درد سے یادوں سے اشکوں سے شناصائی ہے کتنا آباد میرا گوشہ تنہائی ہے میرے پیچھے تو ہے ہر آن یہ غلقت کا حجوم اب خدا جانے یہ عزت ہے کس سے پائی ہے درد سے یادوں سے اشکوں سے شناصائی ہے کتنا آباد میرا گوشہ تنہائی ہے ہاتھ نیکی سے تو ہی سر پہ گناہوں کے پہاڑ سب صحیح دل یہ مگر تیرا ہی سودائی ہے درد سے یادوں سے اشکوں سے شناصائی ہے کتنا آباد میرا گوشہ تنہائی ہے ہوک کر ساری تمناوں کے دفتغیر یہ دل اب تو بس تیری تمنا کا تمنا ہی ہے درد سے یادوں سے اشکوں سے شناصائی ہے کتنا آباد میرا گوشہ تنہائی ہے درد سے یادوں سے اشکوں سے شناصائی ہے کتنا آباد میرا گوشہ تنہائی ہے