
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional naat centered on the spiritual journey to Madinah, likely expressing longing and reverence for the Prophet's city. Publicly available metadata identifies the track as a relaxing naat, but does not provide verified authorship, production, or musical-mode details.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
A devotional naat centered on the spiritual journey to Madinah, likely expressing longing and reverence for the Prophet's city. Publicly available metadata identifies the track as a relaxing naat, but…
Titles in Other Languages
العربيةمدینے کا سفر ہے
EnglishThe Journey to Madinah
Lyrics
مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ جب ہی افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانب طیبہ نظر شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ کسی کے ہاتھ نے مجھ کو سہارا دے دیا ورنہ کہاں میں اور کہاں یہ راستے پے چیدہ پے چیدہ مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ جب ہی افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ کہاں میں اور کہاں اس روزہ اقدس کا نظارہ نظر اس سمت اٹھتی ہے مگر دزدیدہ دزدیدہ کہاں میں اور کہاں اس روزہ اقدس کا نظارہ نظر اس سمت اٹھتی ہے مگر دزدیدہ دزدیدہ غلامان محمد دور سے پہچان جاتے ہیں دل گر بیدہ گر بیدہ سر شریدہ شریدہ مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ جب ہی افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ مدینے جا کے ہم سمجھے تقدس کس کو کہتے ہیں ہوا پاکیزہ پاکیزہ فضا سنجیدہ سنجیدہ مدینے جا کے ہم سمجھے تقدس کس کو کہتے ہیں ہوا پاکیزہ پاکیزہ فضا سنجیدہ سنجیدہ بسارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ جب ہی افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ وہی اقبال جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر فراق طیبہ میں رہتا ہے اب رنجیدہ رنجیدہ مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ جب ہی افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ