
Genre: nasheed, hamd, munshidYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu devotional kalam expressing humility and servitude before Allah. The track is presented as a heart-touching nasheed by Nasheed Club, but publicly available listings do not provide verified composer, lyricist, arrangement, or production credits.
← Browse

AI-Enriched95%
Story & Cultural Context
An Urdu devotional kalam expressing humility and servitude before Allah. The track is presented as a heart-touching nasheed by Nasheed Club, but publicly available listings do not provide verified…
Titles in Other Languages
العربيةہم ہیں عاجز تیرے بندے
EnglishWe Are Your Humble Servants
Lyrics
مولا مولا مولا درد سن لے زندگی کے گل سکھا دے بندگی کے ہم ہیں آج تیرے بندے ہم مٹا دے ہم سبی کے درد سن لے زندگی کے گل سکھا دے بندگی کے ہم ہیں آج تیرے بندے ہم مٹا دے ہم سبی کے مشکلو کی کرکشائی دل میں بھر دے پارسائی مشکلو کی کرکشائی دل میں بھر دے پارسائی عبر رحمت سے مٹا دے داگ اسیان کی سیاہی درد سن لے زندگی کے گل سکھا دے بندگی کے ہم ہیں آج تیرے بندے ہم مٹا دے ہم سبی کے ظلمتوں کو نور کر دے درد سارے دور کر دے ظلمتوں کو نور کر دے درد سارے دور کر دے میں گناہ کر ہی نہ پاؤں اس قدر مجبور کر دے میں گناہ کر ہی نہ پاؤں اس قدر مجبور کر دے درد سن لے زندگی کے گل سکھا دے بندگی کے ہم ہیں آج تیرے بندے ہم مٹا دے ہم سبی کے چھین لے ہر ایک غم کو دیکھ کر اس چشم نم کو مرحم ایمان سے مولا بھر دے اب ہر ایک زخم کو درد سن لے زندگی کے گل سکھا دے بندگی کے ہم ہیں آج تیرے بندے ہم مٹا دے ہم سبی کے تیرے گھر کا میں مسافر تیرے در کا میں گداگر چھوڑ کر تیرا سہارا میں کہاں جاؤں گا آخر درد سن لے زندگی کے گل سکھا دے بندگی کے ہم ہیں آج تیرے بندے ہم مٹا دے ہم سبی کے بار اسیان کو اٹھا کر سب روانہ تیرے خاطر سب کی آنکھوں میں ہے آنسو سب ہیں تیرے در پہ حاضر درد سن لے زندگی کے گل سکھا دے بندگی کے ہم ہیں آج تیرے بندے ہم مٹا دے ہم سبی کے