Skip to main content
Bara Purkhatar Hai Safar cover art

Bara Purkhatar Hai Safar

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 7:28

Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2026Type: nasheed

Story & Cultural Context

This is an Urdu naat titled “Bara Purkhatar Hai Safar,” meaning “The journey is very perilous.” The available listing identifies Nasheed Club as the performing artist, but does not provide verified credits or a documented backstory for the performance.

← Browse
Bara Purkhatar Hai Safar

Bara Purkhatar Hai Safar

Nasheeds 7:28 2026
AI-Enriched85%

Story & Cultural Context

This is an Urdu naat titled “Bara Purkhatar Hai Safar,” meaning “The journey is very perilous.” The available listing identifies Nasheed Club as the performing artist, but does not provide verified…

Titles in Other Languages

EnglishThe Journey Is Very Perilous

Lyrics

برا پُر پتر ہے سفر سوچ لو
ہے کانٹوں سے پُر رہ گزر سوچ لو
جو بھیگے بنی پہ تجھے فارد بھی
رکھو گے قدم تم جدھر سوچ لو
زخموں پہ جب بھی زخم کھائے گا
لہو سے بدن ہو گا تر سوچ لو
جو آئے کبھی آندیاں روکنے
نہ رکھنا ہے تب دل میں ڈر سوچ لو
برا پُر پتر ہے سفر سوچ لو
ہے کانٹوں سے پُر رہ گزر سوچ لو
جو بھیگے بنی پہ تجھے فارد بھی
رکھو گے قدم تم جدھر سوچ لو
تیری کشتی جب ہو گی محوے سفر
بہت ہوں گے راہ میں بھور سوچ لو
جو ایک بار اس راہ پر چل پڑو
یہاں سے نہیں پھر مفر سوچ لو
برا پُر پتر ہے سفر سوچ لو
ہے کانٹوں سے پُر رہ گزر سوچ لو
جو بھیگے بنی پہ تجھے فارد بھی
رکھو گے قدم تم جدھر سوچ لو
اسی خواب تیرے وہ ارماں تیرے
کہ سب ہوں گے زیر و زبر سوچ لو
جدھر تو پلا اور بڑا ہے جہاں
تجھے چھوڑنا ہے وہ گھر سوچ لو
برا پُر پتر ہے سفر سوچ لو
ہے کانٹوں سے پُر رہ گزر سوچ لو
جو بھیگے بنی پہ تجھے فارد بھی
رکھو گے قدم تم جدھر سوچ لو
تجھے اپنے بھی چھوڑنے ہوں گے جب
تو تڑ پو گے شام و سہر سوچ لو
ہسی تیری آدھے بسی ہے جہاں
بھولانی ہے ہر وہ نگر سوچ لو
بھولانی ہے ہر وہ نگر سوچ لو
برا پُر پتر ہے سفر سوچ لو
ہے کانٹوں سے پُر رہ گزر سوچ لو
جو بھیگے بنی پہ تجھے فارد بھی
رکھو گے قدم تم جدھر سوچ لو
جدا دوستوں سے جو ہونا پڑے
کٹے گا تمہارا جگر سوچ لو
یہ وہ راستہ ہے کہ اس راہ میں
لٹانی ہے جاما لزر سوچ لو
برا پُر پتر ہے سفر سوچ لو
ہے کانٹوں سے پُر رہ گزر سوچ لو
جو بھیگے بنی پہ تجھے فارد بھی
رکھو گے قدم تم جدھر سوچ لو
نگاہیں جو دنیا کی رنگینییاں
تو اٹھنے نہ پائے نظر سوچ لو
مسائب کے ٹوٹیں گے تجھ پہ پہاڑ
جو توڑیں گے تیری کمر سوچ لو
برا پُر پتر ہے سفر سوچ لو
ہے کانٹوں سے پُر رہ گزر سوچ لو
جو بھیگے بنی پہ تجھے فارد بھی
رکھو گے قدم تم جدھر سوچ لو
یہ کرنا ہوگا ہزاروں دفعہ
سبر کے ہمالا کو سر سوچ لو
اڑے گا جو تمثل شاہی کبھی
تو کٹ سکتے ہیں تیرے پر سوچ لو
برا پُر پتر ہے سفر سوچ لو
ہے کانٹوں سے پُر رہ گزر سوچ لو
جو بھیگے بنی پہ تجھے فارد بھی
رکھو گے قدم تم جدھر سوچ لو
حجازی کی ماں نند جو رکنا پڑا
تو رکنا ہے ساری عمر سوچ لو
برا پُر پتر ہے سفر سوچ لو
ہے کانٹوں سے پُر رہ گزر سوچ لو
جو بھیگے بنی پہ تجھے فارد بھی
رکھو گے قدم تم جدھر سوچ لو