Skip to main content
Toota Dil cover art

Toota Dil

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 5:43

Genre: nasheed, naat, hamd, munshidYear: 2026Type: nasheed

Story & Cultural Context

This appears to be a contemporary Urdu hamd-and-naat performance centered on emotional, devotional themes associated with a broken heart. Publicly available metadata does not provide verified credits, production details, or a documented release backstory.

← Browse
Toota Dil

Toota Dil

Nasheeds 5:43 2026
AI-Enriched62%

Story & Cultural Context

This appears to be a contemporary Urdu hamd-and-naat performance centered on emotional, devotional themes associated with a broken heart. Publicly available metadata does not provide verified credits,…

Titles in Other Languages

EnglishNaat - Emotional Hamd and Naat | Broken Heart

Lyrics

ٹوٹا دل لئے مولا تیرے دربار آیا ہوں مولا تیرے دربار آیا ہوں یہ ٹوٹا دل لئے مولا میں تیرے پاس آیا ہوں یہ ٹوٹا دل لئے مولا میں تیرے پاس آیا ہوں لبوں پہ لفظ توبہ کا لئے ایک آس آیا ہوں اکیلا رہ گیا ہوں میں کوئی ساتھی نہیں میرا کسی سر رکھنے کو رونے کو فقط ایک در بچا تیرا ہچکی چھلکتے آنسک اور اسیان کا اندھیرہ تو بکش دے مولا تو غم سن لے میرے مولا تیرے دربار آیا تیرے دربار آیا مولا تیرے دربار آیا لبوں پہ لفظ توبہ کا لئے ایک آس آیا ہوں جھکی پلکیں ہیں نم آنکھیں گھٹن سے ہے بھرا سینا یہ دل بے چین ہے میرا بہت مشکل ہوا جینا نہ دیکھا تھا گرے باں میں فقط دیکھا تھا آئینا جو چھانکا منو تو پچھتایا کمینا میں تنا بھیلا یہ ٹوٹا دل لئے مولا میں تیرے پاس آیا ہوں مولا مولا کسی انسان کو دھتکارا کبھی نخفط سے مو موڑا کسی سائل پریشان کا جھڑک کر ہاتھ ہے چھوڑا تعلق محسنوں پیاروں سے اہل خون سے توڑا گیا تجھ سے مخالف میں جو سنگ شیطان کے دوڑا مولا تیرے دربار آیا ہوں مولا تیرے دربار آیا ہوں لبوں پہ لفظ توبہ کا لئے ایک آس آیا ہوں میں تیرے خوف سے جاگا اٹھا ہوں نید غفلت سے میرا دل نور سے اور بھر دے تو ایمان کی لذت سے تیرے دامن کے داگوں کو تو دھو دے عبر رحمت سے بچا کر نار دوزخ سے بلانا مجھ کو جنت سے یہ ٹوٹا دل لئے مولا میں تیرے پاس آیا ہوں لبوں پہ لفظ توبہ کا لئے ایک آس آیا ہوں اکیلا رہ گیا ہوں میں کوئی ساتھی نہیں میرا کسی سر رکھنے کو رونے کو فقط ایک در بچا تیرا ہچکی چھلکتے آنسک اور اسیان کا اندھیرہ تجھے تو بکش دے مولا تو غم سن لے میرے مولا تیرے دربار آیا تیرے دربار آیا مولا تیرے دربار آیا لبوں پہ لفظ توبہ کا لئے ایک آس آیا ہوں