
Genre: nasheed, naat, munshidYear: 2026Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu devotional naat presented as a heart-touching nasheed about separation and not being forgotten. The available title and artist metadata do not provide verified information about the underlying poem, melody, or production credits.
← Browse

AI-Enriched70%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
An Urdu devotional naat presented as a heart-touching nasheed about separation and not being forgotten. The available title and artist metadata do not provide verified information about the underlying…
Titles in Other Languages
العربيةجدا ہو کر بھول نہ جانا
EnglishDo Not Forget Me After Parting
Lyrics
کرو عہد ہم سے ہمارے اے بھائیوں کہیں دور جا کر بھلاتو نہ دوگے ہمارا یہ گلشن ہمارا یہ مسکن اس کے نشان تم ملاتو نہ دوگے کرو عہد ہم سے ہمارے اے بھائیوں کہیں دور جا کر بھلاتو نہ دوگے ہمارا یہ گلشن ہمارا یہ مسکن اس کے نشان تم ملاتو نہ دوگے جا تو رہے ہو ذرا ٹھہر جاؤ سنو کچھ ہماری کچھ اپنی سناؤ بتاؤ بچھڑ کے ملا تو کروگے کہیں دور جا کر بھلاتو نہ دوگے کرو عہد ہم سے ہمارے اے بھائیوں کہیں دور جا کر بھلاتو نہ دوگے ہمارا یہ گلشن ہمارا یہ مسکن اس کے نشان تم ملاتو نہ دوگے مظلوموں کی خاطر جاں وار دینا اگر وقت مانگے لہو یار دینا نبی کے مشن سے وفا تو کروگے کہیں دور جا کر بھلاتو نہ دوگے کرو عہد ہم سے ہمارے اے بھائیوں کہیں دور جا کر بھلاتو نہ دوگے ہمارا یہ گلشن ہمارا یہ مسکن اس کے نشان تم ملاتو نہ دوگے قیمت تمہاری لگائے گی دنیا عیشرت کی راہیں دکھائے گی دنیا تم اس قوم سے من لگا تو نہ لوگے کہیں دور جا کر بھلاتو نہ دوگے کرو عہد ہم سے ہمارے اے بھائیوں کہیں دور جا کر بھلاتو نہ دوگے ہمارا یہ گلشن ہمارا یہ مسکن اس کے نشان تم ملاتو نہ دوگے عجیب سی ہے گھڑیاں کے دل رو رہا ہے جدائی ہماری یہ کیا ہو رہا ہے یادیں ہماری ہے لازم کے تم پر یادوں کو دل سے ملاتو نہ دوگے کرو عہد ہم سے ہمارے اے بھائیوں کہیں دور جا کر بھلاتو نہ دوگے ہمارا یہ گلشن ہمارا یہ مسکن اس کے نشان تم ملاتو نہ دوگے خطائیں ہوئی ہم سے ہم مانتے ہیں چفائیں ہوئی ہم سے سب جانتے ہیں ہمیں معاف کرنا ہمارے اے رب ہمارے لیے تم دعواتو کروگے کرو عہد ہم سے ہمارے اے بھائیوں کہیں دور جا کر بھلاتو نہ دوگے ہمارا یہ گلشن ہمارا یہ مسکن اس کے نشان تم ملاتو نہ دوگے کرو عہد ہم سے ہمارے اے بھائیوں کہیں دور جا کر بھلاتو نہ دوگے ہمارا یہ گلشن ہمارا یہ مسکن اس کے نشان تم ملاتو نہ دوگے