Skip to main content
Tere Dar Pay Mola cover art

Tere Dar Pay Mola

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 5:24

Genre: nasheed, naat, madihYear: 2026Type: nasheed

Story & Cultural Context

This appears to be an Urdu Naat Sharif centered on devotional address to the Prophet's sacred presence and the spiritual symbolism of standing at the beloved's door. Publicly available listing information identifies the performance as a 2026 release by Nasheed Club, but does not provide verified…

← Browse
Tere Dar Pay Mola

Tere Dar Pay Mola

Nasheeds 5:24 2026
AI-Enriched85%

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

This appears to be an Urdu Naat Sharif centered on devotional address to the Prophet's sacred presence and the spiritual symbolism of standing at the beloved's door. Publicly available listing…

Titles in Other Languages

العربيةتیرے در پہ مولا
EnglishAt Your Door, O Lord

Lyrics

میرے خدا سن لے صدا
میرے خدا سن لے صدا
تیرے در پہ مولا میں آتا رہوں گا
صدا بس تجھی کو لگاتا رہوں گا
تیرے در پہ مولا میں آتا رہوں گا
صدا بس تجھی کو لگاتا رہوں گا
وہ موقع صدا آیا تیرے پاس لائیا
بہت ٹھوکے میں دردر سکھایا
تیرے در پہ آ کر سکو میں نے پایا
تجھ جی کو سبی غم سناتا رہوں گا
تیرے در پہ مولا میں آتا رہوں گا
صدا بس تجھی کو لگاتا رہوں گا
میرے خدا سن لے صدا
میرے خدا سن لے صدا
گناہوں میں لتڑا میں اندر سے اجھیڑا
میں بنیاد سے بھی مبنصوں سے اکھڑا
مجھے رہاں دکھا دے میرا سن لے دکھڑا
تیرے حکم بے سر جھکاتا رہوں گا
تیرے در پہ مولا میں آتا رہوں گا
صدا بس تجھی کو لگاتا رہوں گا
تیرے در پہ مولا میں آتا رہوں گا
صدا بس تجھی کو لگاتا رہوں گا
جگر آزماؤں کسی کام لاؤں
میں آدھائیں دین کو جہاں سے مٹاؤں
ملے ایک موقع تو لڑتا ہی جاؤں
خوشی سے ہر ایک زخم کا تار ہوں گا
تیرے در پہ مولا میں آتا رہوں گا
صدا بس تجھی کو لگاتا رہوں گا
میرے خدا سن لے صدا
میرے خدا سن لے صدا
رزا میں جیوں میں وفا میں مروں میں
ہر ایک معاملے میں تجھی سے ڈروں میں
فطن میں نہ الجھوں میں آہک کروں میں
تیرے واسدے جان کھپاتا رہوں گا
تیرے در پہ مولا میں آتا رہوں گا
صدا بس تجھی کو لگاتا رہوں گا
تیرے در پہ مولا میں آتا رہوں گا
صدا بس تجھی کو لگاتا رہوں گا
مجھے بیچ میں شر پلا دے نا کوسر
میں غم بھول جاؤں ملے جب وہ سرور
ابو بکر و فاروق اور سلمان و حیدر
گلے انبیاء کو لگاتا رہوں گا
تیرے در پہ مولا میں آتا رہوں گا
صدا بس تجھی کو لگاتا رہوں گا
میرے خدا سن لے صدا
میرے خدا سن لے صدا