
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu devotional naat centered on the praise and honor of the name of Prophet Muhammad. It is listed as a Nasheed Club release from the album Nasheeds, but publicly available metadata does not identify the underlying poet, composer, or arrangement credits.
← Browse

AI-Enriched90%
Story & Cultural Context
An Urdu devotional naat centered on the praise and honor of the name of Prophet Muhammad. It is listed as a Nasheed Club release from the album Nasheeds, but publicly available metadata does not…
Titles in Other Languages
العربيةنامِ محمد
EnglishThe Name of Muhammad
TürkçeMuhammed'in Adı
Lyrics
نامِ محمد صل علیٰ صل علیٰ نبیےنا صل علیٰ محمد محمد نام ایسا ہے کہ جس لب پر یہ نام آیا اطاعت ہو گئی واجب شفاعت کا پیام آیا محبت کا تقاضا تھا یہی دل کی تمنا تھی کہ ہر لب پر درود آیا کہ ہر دل میں سلام آیا محمد نام ایسا ہے کہ جس لب پر یہ نام آیا اطاعت ہو گئی واجب شفاعت کا پیام آیا جہاں والوں نے پوچھا جب کہ کیا ہے دین کا جوہر لبان پر تھا فقط قرآن دل میں ان کا نام آیا محمد نام ایسا ہے کہ جس لب پر یہ نام آیا اطاعت ہو گئی واجب شفاعت کا پیام آیا شہروں تور سے پھوٹے یقیناً چشم نورانی مگر فاران کا بادل تو ساگر تھا مدام آیا محمد نام ایسا ہے کہ جس لب پر یہ نام آیا اطاعت ہو گئی واجب شفاعت کا پیام آیا صل علیٰ نبیےنا صل علیٰ محمد صلی والوں مبارک ہو کہ یا عرض متحر ہے مرید باصفہ بن کر ملائک کا امام آیا محمد نام ایسا ہے کہ جس لب پر یہ نام آیا اطاعت ہو گئی واجب شفاعت کا پیام آیا غلامان محمد کا جہاں میں مرتبہ دیکھو کہ ہر دل میں مقدس ہے زبان پر احترام آیا محمد نام ایسا ہے کہ جس لب پر یہ نام آیا اطاعت ہو گئی واجب شفاعت کا پیام آیا مقدس ہستیاں شاکر اگرچہ اور بھی تو ہیں سر عرش بری لکھا مگر ان کا ہی نام آیا محمد نام ایسا ہے کہ جس لب پر یہ نام آیا اطاعت ہو گئی واجب شفاعت کا پیام آیا نام محمد