
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2026Type: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Urdu naat expressing longing to visit the Prophet Muhammad’s blessed court. The available title and duration identify it as a contemporary relaxing naat performance, but detailed authorship, production, and musical information are not publicly verified.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
A devotional Urdu naat expressing longing to visit the Prophet Muhammad’s blessed court. The available title and duration identify it as a contemporary relaxing naat performance, but detailed…
Titles in Other Languages
العربيةنبی کے در کا میں آئے کاش
EnglishI Wish I Could Come to the Prophet’s Door
Lyrics
مدینہ مدینہ مدینہ نبی کے در کا میں اے کاش ایک ادنا گدا ہوتا نبی کے در کا میں اے کاش ایک ادنا گدا ہوتا عقیدت کا میرا انداز سب سے ہی جدا ہوتا نبی کے در کا میں اے کاش ایک ادنا گدا ہوتا گزر ہوتا میرے آقا کا جب بتھا کی گلیوں سے مبارک اُن کے قدموں کا فقط میں خاک پا ہوتا نبی کے در کا میں اے کاش ایک ادنا گدا ہوتا اگر گارِ حرا کی راہ گزر میں جھانکتا ہوتا اگر گارِ حرا کی راہ گزر میں جھانکتا ہوتا میری آنکھوں میں ہر پل آقسی آتا آ بساں ہوتا نبی کے در کا میں اے کاش ایک ادنا گدا ہوتا صحابہ جان آقا پر چھڑکتے تھے ہمیشہ سے صحابہ جان آقا پر چھڑکتے تھے ہمیشہ سے تو میں بھی جنگ کے میدان میں ہر دم ڈٹا ہوتا نبی کے در کا میں اے کاش ایک ادنا گدا ہوتا میرے محبوب کا جب نام مجھ سے پوچھتا کوئی میرے محبوب کا جب نام مجھ سے پوچھتا کوئی لبوں سے میرے بس اسم محمد ہی ادا ہوتا نبی کے در کا میں اے کاش ایک ادنا گدا ہوتا نبی کے ساتھ بوبت لو عمر عثمہ علی ہوتے نبی کے ساتھ بوبت لو عمر عثمہ علی ہوتے ہوا کا ایک جھنکا سنگ یاراں کے چلا ہوتا نبی کے در کا میں اے کاش ایک ادنا گدا ہوتا تو میں خود دیکھ لیتا وہ حسین منظر بھی آنکھوں سے تو میں خود دیکھ لیتا وہ حسین منظر بھی آنکھوں سے جہاں پر بت شکن کا سب بتوں سے سامنا ہوتا نبی کے در کا میں اے کاش ایک ادنا گدا ہوتا تو ہر شہر مدینہ میں برس تھے جہاں انوار تو تن من دھن سے ہر آشق اسی پر بھی فدا ہوتا نبی کے در کا میں اے کاش ایک ادنا گدا ہوتا نبی کے در کا میں اے کاش ایک ادنا گدا ہوتا