
Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu devotional kalam/naat expressing a supplicant’s arrival at the beloved’s or revered master’s court. Publicly verifiable credits and detailed background for this specific Nasheed Club recording could not be confirmed.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu devotional kalam/naat expressing a supplicant’s arrival at the beloved’s or revered master’s court. Publicly verifiable credits and detailed background for this specific…
Titles in Other Languages
العربيةمولا تیرے دربار آیا ہوں
EnglishO Master, I Have Come to Your Court
Lyrics
ٹوٹا دل لیے مولا تیرے دربار آیا ہوں مولا تیرے دربار آیا ہوں یہ ٹوٹا دل لیے مولا میں تیرے پاس آیا ہوں لبوں پہ لفظ توبہ کا لیے اک آس آیا ہوں اکیلا رہ گیا ہوں میں کوئی ساتھی نہیں میرا کسر رکھنے کو رونے کو فقط اک در بچا تیرا ہچی کی جھلکتے اشک اور اسیاء کا اندھیرہ تو بخش دے مولا تو غم سن لے میرے مولا تیرے دربار آیا مولا لبوں پہ لفظ توبہ کا لیے اک آس آیا ہوں جکی پل کے ہیں نم آنکھیں گھٹن سے ہے بھرا سینا یہ دل بے چین ہے میرا بہت مشکل ہوا جینا نہ دیکھا تھا گرے باں میں فقط دیکھا تھا آئینا جو جھانکا من میں تو پچھتایا کمینا میں تنہ بینا یہ ٹوٹا دل لیے مولا میں تیرے پاس آیا ہوں مولا تیرے دربار آیا ہوں کسی انسان کو دھتکارا کبھی نخوت سے مو موڑا کسی سائل پریشاں کا جھڑک کر ہاتھ ہے چھوڑا تعلق محسینوں پیاروں سے اہل خون سے توڑا گیا تجھ سے مخالف میں جو سنگ شیطان کے دوڑا مولا تیرے دربار آیا ہوں لبوں پہ لفظ توبہ کا لیے اک آس آیا ہوں میں تیرے خوف سے جاگا اٹھا ہوں نید غفلت سے میرا دل نور سے اور بھر دے تو ایمان کی لذت سے تیرے دامن کے داہوں کو تو دھو دے عبر رحمت سے بچا کر نار دوزخ سے ملا نہ مجھ کو جنت سے یہ ٹوٹا دل لیے مولا میں تیرے پاس آیا ہوں لبوں پہ لفظ توبہ کا لیے اک آس آیا ہوں اکیلا رہ گیا ہوں میں کوئی ساتھی نہیں میرا کسر رکھنے کو رونے کو فقط اک در بچا تیرا ہچی کی جھلکتے اشک اور اسیاء کا اندھیرہ تو بانش دے مولا تو غم سن لے میرے مولا تیرے دربار آیا مولا لبوں پہ لفظ توبہ کا لیے اک آس آیا ہوں