
Genre: nasheed, naat, hamd, munshidYear: 2026Type: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu Islamic devotional audio track combining hamd and naat material, centered on the phrase “Haal E Dil Kisko Sunaun” (“To whom shall I tell the state of my heart?”). Publicly available listing information identifies the artist, title, album, and duration, but does not…
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu Islamic devotional audio track combining hamd and naat material, centered on the phrase “Haal E Dil Kisko Sunaun” (“To whom shall I tell the state of my heart?”). Publicly…
Titles in Other Languages
العربيةحالِ دل کس کو سناؤں
EnglishTo Whom Shall I Tell the State of My Heart
Lyrics
مولا مولا مولا مولا مولا مولا اے مولا ہے سکون پانے کی چاہ عبادت آفیت رحمت مسرح اے مولا ہے سکون پانے کی چاہ عبادت آفیت رحمت مسرح ثمر تو اس قدر تیری محبت کبھی کن نہ کرم تصفیح تلاوہ ہرک منزل میری دندلا رہی ہے میرے دل میں اداسی چھا رہی ہے تنے دنیا سے لڑتے جی رہا ہوں بچھڑنے والوں کی یاد آ رہی ہے بچھڑنے والوں کی یاد آ رہی ہے اے مولا ہے سکون پانے کی چاہ عبادت آفیت رحمت مسرح میں کس کو جا کے حال اپنا سناوں یہ زخم دل بھلا کس کو دکھاؤں کوئی مرہم سلے جب نہ پاؤں کہ جس کے غم سے درد اپنا گھٹاؤں اے مولا ہے سکون پانے کی چاہ عبادت آفیت رحمت مسرح کہ جس موجہ خلاں میں کہیں ہے زمیں اب پاؤں کے نیچے نہیں ہے اداسی کا اندھیرہ چار سو ہے کوئی امید کا جگنو نہیں ہے کوئی امید کا جگنو نہیں ہے اے مولا ہے سکون پانے کی چاہ عبادت آفیت رحمت مسرح اے میرے دوستوں دل شاد کرنا کبھی فرصت ملے تو یاد کرنا بسیرا تھا جہاں کل دوستی کا وہ یادوں کا نگر آباد کرنا اے مولا ہے سکون پانے کی چاہ عبادت آفیت رحمت مسرح فرے بمکر کا ایک سلسلہ ہے سرابوں سے آٹا ہر راستہ ہے تیری دنیا میں عرب تیرا بندہ وقت تیرے سہارے پر کھڑا ہے اے مولا ہے سکون پانے کی چاہ عبادت آفیت رحمت مسرح بہدید صبح روشن نب آتا کر میری شب کے چراغوں کو بجا کر اے مولا اپنی رحمت کی زیا کر دل سکر گناہوں سے بچا کر اے مولا ہے سکون پانے کی چاہ عبادت آفیت رحمت مسرح مولا مولا مولا