Skip to main content
Huzoor Agar Ap Duniya Mein Aaye Na Hotay cover art

Huzoor Agar Ap Duniya Mein Aaye Na Hotay

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 8:25

Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This is an Urdu naat praising the Prophet Muhammad, centered on the devotional theme that humanity would have no refuge or guidance without his arrival. The release is presented as a new Rabi ul-Awwal naat by Nasheed Club, but publicly available metadata does not clearly identify the original poet,…

← Browse
Huzoor Agar Ap Duniya Mein Aaye Na Hotay

Huzoor Agar Ap Duniya Mein Aaye Na Hotay

AI-Enriched90%

Credits

LabelWithout label

Story & Cultural Context

This is an Urdu naat praising the Prophet Muhammad, centered on the devotional theme that humanity would have no refuge or guidance without his arrival. The release is presented as a new Rabi ul-Awwal…

Titles in Other Languages

العربيةحضور اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
EnglishO Messenger, If You Had Not Come into the World

Lyrics

ہر مکہ کا اجالا ہمارا نبی میرا پیارا نبی
نبی جی ہمیں کون رب سے ملاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
پھلکا کون پھل دے بری کا بتاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
زمین آسمان چند سورج ستارے کلم عرش کرسی یہ دن رات پیارے
نہ بنتا آپ کے ہوتے دلکش نظارے نہ جنت جہنم ٹھکانے
وارث رب یہ دنیا نہ اُکبہ بناتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
نبی جی ہمیں کون رب سے ملاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
پھلکا کون پھل دے بری کا بتاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
جو اس رب تھا وہ تاج تیب آنا ہوتا جہاں بھر میں ایمان کا جلوہ نہ ہوتا
صحابہ کے ایمان کا قصہ نہ ہوتا نمازوں کا میراجی توفہ نہ ہوتا
ہمیں درس الفت سمجھ ہی نہ آتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
نبی جی ہمیں کون رب سے ملاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
پھلکا کون پھل دے بری کا بتاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
نہ مٹتی جہالت نہ ہوتا اجالا نہ ہو پاتا حق کا کبھی بولے والا
نہ ہو پاتا حق کا کبھی بولے والا نہ ہوتا دئے کفر پر کوئی کالا
روتے ظلم و دوان ہوتا نہ کالا ہمیں کون پھر حق کا رستہ دکھاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
نبی جی ہمیں کون رب سے ملاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
پھلکا کون پھل دے بری کا بتاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
احادیث و قرآن کا مخزن نہ ہوتا جہاں نور حق سے یوں روشن نہ ہوتا
احادیث و قرآن کا مخزن نہ ہوتا جہاں نور حق سے یوں روشن نہ ہوتا
صلاحقت سے انسان کو زینہ ہوتا کوئی دل اطاعت کا گلشن نہ ہوتا
دلے مسترب بے سکوں کیسے پاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
نبی جی ہمیں کون رب سے ملاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
پھلکا کون پھل دے بری کا بتاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
دعوت سے دل کی نذازت نہ ہوتی یتیم و غریبوں سے کربت نہ ہوتی
زمانے میں بیٹی کی عزت نہ ہوتی کسی کو بھی باطل سے نفرت نہ ہوتی
عبادت کا ہم کو طریقہ نہ آتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
نبی جی ہمیں کون رب سے ملاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
پھلکا کون پھل دے بری کا بتاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
نہ گلے شمسے ہرہ نہ بلبل چہکتی نہ گلچے چٹکتے نہ کنیا مہکتی
ستارے چمکتے نہ خوشیاں جھلکتی نہ لاہمتی کرن جہاں میں چمکتی
دو عالم کو اللہ نہ ہرگز سجاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
نبی جی ہمیں کون رب سے ملاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
پھلکا کون پھل دے بری کا بتاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
نہ حق کی صدا گوجتی زمین پہ نہ ملتا ہمیں رجد و تقوی کا جوہے
نہ ہوتا صحیر کا اجالہ ہمیں مانس ہوتا یہ دل مطلبتے
اگر کفر و باطل کا راستہ لو بھاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
نبی جی ہمیں کون رب سے ملاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
پھلکا کون پھل دے بری کا بتاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
نہ دل سے دل سب کا گلزار ہوتا نہ جنت میں مولا کا دیدار ہوتا
نہ رب کی محبت کا اقرار ہوتا نہ انسان رحمت کا حقدار ہوتا
ملائک کون سویا مسافر جگاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
نبی جی ہمیں کون رب سے ملاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
پھلکا کون پھل دے بری کا بتاتا اگر آپ دنیا میں آئے نہ ہوتے
ہر مکہ کا اجالا ہمارا نبی میرا پیارا نبی