Skip to main content
Jis Din Mera Janaza Uthe Ga cover art

Jis Din Mera Janaza Uthe Ga

by Nasheed Club

Album: Nasheeds

Duration: 4:52

Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed

Story & Cultural Context

This is an Urdu naat centered on the emotionally charged image of the day the singer’s funeral bier is carried. Its tearful devotional theme reflects humility, mortality, and reverence for the Prophet Muhammad, though the available listing does not provide verified authorship or production credits.

← Browse
Jis Din Mera Janaza Uthe Ga

Jis Din Mera Janaza Uthe Ga

AI-Enriched85%

Story & Cultural Context

This is an Urdu naat centered on the emotionally charged image of the day the singer’s funeral bier is carried. Its tearful devotional theme reflects humility, mortality, and reverence for the Prophet…

Titles in Other Languages

العربيةجس دن میرا جنازہ اٹھے گا
EnglishThe Day My Funeral Bier Is Carried

Lyrics

قریب آ رہا ہے وہ دن زندگی کا کہ جس دن میرا بھی جنازہ اٹھے گا
ادھر سانس میری سمٹنے لگے گی
ادھر سے ملائک کا دستہ دکھے گا
لپٹ کر کفن میں لحد میں اکیلا مجھے چھوڑ کر اب اپنے گھر کو چلیں گے
کوئی ساتھ دے نہ کوئی ساتھ جائے میرے ساتھ میرا عمل ہی چلے گا
قریب آ رہا ہے وہ دن زندگی کا کہ جس دن میرا بھی جنازہ اٹھے گا
ادھر سانس میری سمٹنے لگے گی ادھر سے ملائک کا دستہ دکھے گا
سمر جائے گی قبر خود کو سوارا خیامت کے دن میں اٹھوں گا دوبارہ
سمر جائے گی قبر خود کو سوارا خیامت کے دن میں اٹھوں گا دوبارہ
نہ کام آئے بھائی نہ والد نہ مائے وہاں نفس نافظی کنارہ سنے گا
قریب آ رہا ہے وہ دن زندگی کا کہ جس دن میرا بھی جنازہ اٹھے گا
ادھر سانس میری سمٹنے لگے گی ادھر سے ملائک کا دستہ دکھے گا
سوالات ہوں گے جوابات ہوں گے عمل کے برابر ادھر جات ہوں گے
سوالات ہوں گے جوابات ہوں گے عمل کے برابر ادھر جات ہوں گے
کسی کو پناہے کا جنت کراہی تو کوئی جہنم کی جانب چلے گا