
Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
The title appears to refer to a devotional Urdu naat praising the Prophet Muhammad as the son of Lady Amina. Publicly available metadata identifies Rao Brothers with the performance, but does not provide verified composer, lyricist, arrangement, or production credits.
← Browse

AI-Enriched54%
Story & Cultural Context
The title appears to refer to a devotional Urdu naat praising the Prophet Muhammad as the son of Lady Amina. Publicly available metadata identifies Rao Brothers with the performance, but does not…
Titles in Other Languages
العربيةبی بی آمنہ کا لال
EnglishThe Son of Lady Amina
Lyrics
بی بی آمنہ کا لال سارے عالم میں جنگا ماہی نور کا ہلال بی بی آمنہ کا لال توں ہے شمس دوہا توں ہے بدر الدجا جن کا رتبہ جدہ انبیاء میں بے مثال بی بی آمنہ کا لال سارے عالم میں جنگا ماہی نور کا ہلال بی بی آمنہ کا لال جن کا سانی نہ کوئی جن کے کوئی نہ مثال فضل حق سے ہو گئی شان ان کی لازوال اس نے یوسف سے بڑھ کر ان کا حسن و جمال بی بی آمنہ کا لال سارے عالم میں جنگا ماہی نور کا ہلال بی بی آمنہ کا لال اے حلیمہ صادیہ تیرے جگے نصیب تیری گود یا منائے آج رب کے حبیب یہ ہے آقا کا کمال ہو گئی تو خوشحال بی بی آمنہ کا لال سارے عالم میں جنگا ماہی نور کا ہلال بی بی آمنہ کا لال اللہ کو کرنا خواہ رب سے کرتو التجا ان سے دور ہوتی رہے ساری آفات و بلا جن کے واسطہ ان کا اپنی مشکلوں کو ٹال بی بی آمنہ کا لال سارے عالم میں جنگا ماہی نور کا ہلال بی بی آمنہ کا لال خوشیہ منائے اپنے گھر کو سجائے کرکے جشن چراغ اپنے دل جملکائے ذکر مصطفیٰ سے موسیٰ ہو جائے ہم مالا مال بی بی آمنہ کا لال سارے عالم میں جنگا ماہی نور کا ہلال بی بی آمنہ کا لال