
Genre: nasheed, hamd, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu devotional nasheed by Rao Brothers centered on remembrance and praise of Allah. The track is listed under the album “Nasheeds” with a duration of 5:08, but reliable public metadata for its authorship, arrangement, instrumentation, and production is not clearly documented.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
This is an Urdu devotional nasheed by Rao Brothers centered on remembrance and praise of Allah. The track is listed under the album “Nasheeds” with a duration of 5:08, but reliable public metadata for…
Titles in Other Languages
العربيةالله ہی الله کیا کرو
EnglishKeep Saying Allah, Allah
Lyrics
اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو اللہ ہی اللہ اللہ ہی اللہ اللہ ہی اللہ کب چل رے سے جھوٹ بچاتی مٹتی ہے سچائی جھوٹ کے موگ دنیا میں ہمیشہ چھپتی ہے رسوائی سچ کی راہ پہ چلا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو اللہ ہی اللہ اللہ ہی اللہ اللہ ہی اللہ شیشہ جھوٹ کے جھوٹ ستا ہے دل نہ چڑے گر ٹوٹے جتنا ہے بے درد وہ انسان پیاری قدر جو جھوٹے بے ساشن نہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو اللہ ہی اللہ کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو اللہ ہی اللہ اللہ ہی اللہ اللہ ہی اللہ خود غرضی کی اس دنیا میں پیار سے جینا سیکھو یوں روٹھو کا دل نہ دکھاؤ سب سے دھرنا سیکھو سب سے محبت کیا کرو دکھ نہ کسی کو دیا کرو جو دنیا کا مالک ہے نام اسی کا لیا کرو اللہ ہی اللہ اللہ ہی اللہ اللہ ہی اللہ