
Genre: nasheed, hamd, munshidYear: 2020Type: nasheed
Story & Cultural Context
A 2020 Urdu Islamic devotional song and supplication addressing the coronavirus crisis. The phrase “Reham Farma Mere Mola” means “Have mercy, my Lord,” framing the track as a plea for divine protection and relief during the pandemic.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
A 2020 Urdu Islamic devotional song and supplication addressing the coronavirus crisis. The phrase “Reham Farma Mere Mola” means “Have mercy, my Lord,” framing the track as a plea for divine…
Titles in Other Languages
العربيةرحم فرما میرے مولا
EnglishHeart-Touching Coronavirus Dua – Have Mercy, My Lord
Lyrics
مولا مولا مولا لا الہ الا انت سبحانك انی انت من الظالمین انسان سب سے بڑھ کر مالا اپنے گھر پر قید میں پڑا ہے ایک بائنس سے ڈر کر کرم فرما کرم فرما ہندو مسلم سکھ عیسائی سب پریشان جے کالے گورے عربی عجمی سب تیرے مہتاجے نپنسے ہیں منتظر تیرا عیجازی مدد کر غریب سبائے سکھا جس کے گھر سراج دے کرم فرما کرم فرما کرم فرما کرم فرما کوئی کہہ رہا ہے یہ مشکل گھڑی ہے کوئی کہہ رہا ہے یہ آفت بڑی ہے کوئی کہہ رہا ہے عذاب الہی کوئی کہہ رہا ہے مکمل تباہی کوئی کہہ رہا ہے مہیسٹرٹی ہے تاج کوئی کہہ رہا ہے یہ فتنہ ہے تاج الہی یہ کیا ہے یہ تو جانتا ہے یہ مخلوق تیری تو پہچانتا ہے اگر امتحان ہے تو دے کامیابی بیماروں کو مولا تو دے صحتیابی الہی جو محبوب تیرے نبی ہے ہیں غافل مگر ان کے ہم امتی ہیں کرم کر تُو قادر ہے کل عالمی کا تجھے باستا ہے ہمتے عالمی کا الہی عبد کی یہی التجا ہے کرم کر دے مولا عبد کی دعا ہے کرم مولا کرم فرما کرم فرما کرم فرما کرم فرما لا الہ الا انت سبحانك انی انتم من الظالمین مولا مولا مولا