Skip to main content
Andhere Main Dil Kay cover art

Andhere Main Dil Kay

by Rao Brothers

Album: Nasheeds

Duration: 7:00

Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2022Type: nasheed

Story & Cultural Context

An Urdu naat performance credited to Rao Hassan Ali Asad and associated with the Rao Brothers’ Kidz Kalam 2022 releases. The title suggests devotional poetry reflecting on spiritual darkness and the illumination of the heart, but the underlying poet, melody, and production credits are not publicly…

← Browse
Andhere Main Dil Kay

Andhere Main Dil Kay

Nasheeds 7:00 2022
AI-Enriched85%

Story & Cultural Context

An Urdu naat performance credited to Rao Hassan Ali Asad and associated with the Rao Brothers’ Kidz Kalam 2022 releases. The title suggests devotional poetry reflecting on spiritual darkness and the…

Lyrics

آقا آقا آقا آقا
یا نبی نبی یا نبی نبی
یا نبی نبی یا نبی نبی

اندھیرے میں دل کے چراغِ محبت
یہ کس نے جلایا سویرے سویرے
اندھیرے میں دل کے چراغِ محبت
یہ کس نے جلایا سویرے سویرے
لیا جب اس میں نے یہ نامِ محمد
بڑا لطف آیا سویرے سویرے
اندھیرے میں دل کے چراغِ محبت
یہ کس نے جلایا سویرے سویرے
یا محمد صلی اللہ یا محمد صلی اللہ
یا محمد صلی اللہ یا محمد صلی اللہ
عقیدت کی منزل قبض رات یہ
عشاء کے وضو سے ادا ہو سغر بھی
عبادت کا سودا اندھیرے اندھیرے
منافع کمایا سویرے سویرے
اندھیرے میں دل کے چراغِ محبت
یہ کس نے جلایا سویرے سویرے
نبی سیعد الانبیاء کے برابر
نہ پہلے تھا کوئی نہ اب ہے نہ ہوگا
اگر ہے تو ایک ذات اللہ کی ہے
جو ذاتِ محمد سے اعلیٰ ہے ورنہ
محمد سے اعلیٰ محمد سے برتر
نہ پہلے تھا کوئی نہ اب ہے نہ ہوگا
جسے حق نے بلوایا ارشِ علا پر
وہ واپس لے حق سے جو مہمانے داور
خدا کی خدایی میں ایسا پیغمبر
نہ پہلے تھا کوئی نہ اب ہے نہ ہوگا
اندھیرے میں دل کے چراغِ محبت
یہ کس نے جلایا سویرے سویرے
خدا کی قسم یہ حقیقت ہے سہرہ
کی بے نور آنکھوں میں بھی نور چمکا
تیرے سبز گمبت کو سورج کی کرنے
جب جگمگایا سویرے سویرے
اندھیرے میں دل کے چراغِ محبت
یہ کس نے جلایا سویرے سویرے
یا نبی نبی یا نبی نبی
یا نبی نبی یا نبی نبی
مدینے کے جلوے مدینے کی راتیں
ہمیں اے خدا یا دکھا جلدی جلدی
مدینے کے جلوے مدینے کی راتیں
ہمیں اے خدا یا دکھا جلدی جلدی
تڑپتے ہیں دن رات جو حاضری کو
ہمیں اے خدا یا بھلا جلدی جلدی
اندھیرے میں دل کے چراغِ محبت
یہ کس نے جلایا سویرے سویرے
خیال مدینہ میں نیند آگئی جب
قرار آگیا بے کراری کو میری
یہ سبز گمبت کہ میں نے نظارے
بڑا لطف آیا سویرے سویرے
اندھیرے میں دل کے چراغِ محبت
یہ کس نے جلایا سویرے سویرے
یا نبی نبی یا نبی نبی