
Genre: nasheed, ilahi, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This devotional nasheed centers on bidding farewell to the month of Ramadan, as indicated by its Urdu title, “Alvida Alvida Mahe Ramzan.” Publicly available metadata does not establish specific composition, arrangement, or production credits for the recording.
← Browse

AI-Enriched70%
Story & Cultural Context
This devotional nasheed centers on bidding farewell to the month of Ramadan, as indicated by its Urdu title, “Alvida Alvida Mahe Ramzan.” Publicly available metadata does not establish specific…
Titles in Other Languages
العربيةالوداع الوداع ماہِ رمضان
EnglishFarewell, Farewell, Month of Ramadan
TürkçeElveda Elveda Ramazan Ayı
Lyrics
الوداع الوداع ماہِ رمضان الوداع الوداع ماہِ رمضان الوداع الوداع ماہِ رمضان دل بے عاشق ہے اب پارا پارا الوداع الوداع ماہِ رمضان کلفتِ ہجر و فرقت نے مارا الوداع الوداع ماہِ رمضان تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا دون رزو کے عبادت بنا تھا اب دل پہ غم کا ہے پارا الوداع الوداع ماہِ رمضان نیکیاں کچھ نہ ہم کر سکے ہیں آہِ سیاہی میں دن کٹے ہیں آہِ غفلت میں تجھ کو گزارا الوداع الوداع ماہِ رمضان وصل میں افتار سرتی تھی کیسی وصل میں افتار سرتی تھی کیسی وہ سہری نیکی راتک بھی ہوتی جب سہر ہو گیا سونا سونا الوداع الوداع ماہِ رمضان تیرے دیوان سب رو رہے ہیں تیرے دیوان سب رو رہے ہیں مسترب سب کے سب ہو رہے ہیں آئے اب وقت رخصت ہے آیا الوداع الوداع ماہِ رمضان الوداع الوداع ماہِ رمضان مسجدوں میں بہار آگئی تھی جوف دے جوف آتے نمازی ہو گیا کم نمازوں کا جزوا الوداع الوداع ماہِ رمضان واسطہ تجھ کو پیار نبی کا عشر میں ہم کو مت بھول جانا روز محشر ہمیں بخشوانا الوداع الوداع ماہِ رمضان الوداع الوداع ماہِ رمضان الوداع الوداع ماہِ رمضان الوداع الوداع ماہِ رمضان