
Mola Ali Manqabat TikTok Viral AliHaqAli Rao Arsal ( Rao Brothers ) & Ghulam Mustafa Qadri
by Rao Brothers
Album: Nasheeds
Genre: nasheed, qasida, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This is an Urdu manqabat devoted to Mola Ali, praising his spiritual status and virtues. The title identifies it as a TikTok-viral performance associated with Rao Brothers and Ghulam Mustafa Qadri, but specific authorship and production credits are not reliably documented.
← Browse

Mola Ali Manqabat TikTok Viral AliHaqAli Rao Arsal ( Rao Brothers ) & Ghulam Mustafa Qadri
AI-Enriched93%
Featured Artists
Ghulam Mustafa QadriAliHaqAli Rao Arsal
Story & Cultural Context
This is an Urdu manqabat devoted to Mola Ali, praising his spiritual status and virtues. The title identifies it as a TikTok-viral performance associated with Rao Brothers and Ghulam Mustafa Qadri,…
Titles in Other Languages
العربيةمنقبت مولا علی
EnglishMola Ali Manqabat
Lyrics
علی علی مولا علی علی علی مولا علی شاہ مردان شیر یزدان قوت پروردیگار لا فتح الا علی لا صحبت الا ذلفقہ علی تو لا جواب ہے علی کا عشق زندگی علی کا عشق بندگی علی کے عشق سے ملے قلندری سکندری میں حیدری نہ رافضی نہ خارجی جو عشق علی دل میں ہے وہ عشق بے حساب ہے نبی جس کے مولا علی اس کے مولا ہے ایمان میرا یہ شان علی ہے آخی نبی ہے وہ نور نبی ہے ہے جان نبی اور خون نبی ہے نبی جس کے مولا علی اس کے مولا ہے ایمان میرا یہ شان علی ہے آخی نبی ہے وہ نور نبی ہے ہے جان نبی اور خون نبی ہے ہمیں مان ہے یہ کہ ان کے گدہ ہے علی شیر یزدان علی لا فتح ہے ہے دموں کا لہمی ہے جسموں کا جسمی ہے قدموں کا دمی ہے قلبوں کا قلبی ہے رب کی خطاب و نبی کی صباب و زیاء پنجتن کی ولی با صفاب نبی اور خدا بھی ہوئے جس سے راضی کے جبرین نے یہ آہد میں سدا دی ملا ہے علی کو ہجرت میں بستر خدا کے حکم سے دی آقا ندختر علی کے سوا کوئی مجھ کو بتاؤ سلونی کا دعویٰ کسی نے کیا ہو صحاوت میں عالی شجاعت میں عالی علی شاہ مردہ مدد کرنے والا علی علم کا در نبی نے کہا ہے کہ من کن تو مولا نبی نے کہا ہے ہر ایک صحابی کے مولا علی ہے ہم مومن مسلمہ کے مولا علی ہے خلفہ راشد میں نام علی ہے سنو پنجتن نے بھی نام علی ہے کرم کرنے والا رہم کرنے والا عطا کرنے والا سخا کرنے والا حکم بکو دی پے فیدہ کرنے والا نہیں کوئی اسیبہ فا کرنے والا لیا گود میں جب نبی نے علی کو کھولی ان کی آنکھیں تو دیکھا نبی کو خدا ہی کے گھر میں ولادت ہوئی ہے خدا ہی کے گھر میں شہادت ہوئی ہے علی میرے مولا علی میرے منجا وہ نعمت ہے رحمت ہے راحت ہے علی میرے عابد علی میرے فاجد علی میرے عالم علی میرے زاہد علی میرے رہبر علی میرے زبر علی میرے ساتر علی میرے ساتر علی میرے حادی علی میرے حیدر بفضلِ خدا سے میں ہوں بتورہ بھی علی ہے میرے رہنما علی ہے میرے پیشوا علی خدا کے شیر ہے علی ہے جان مصطفیٰ علی ہے میرے رہنما علی ہے میرے پیشوا علی خدا کے شیر ہے علی ہے جان مصطفیٰ میرا تو مسلک علی میری عقیدت علی میرے لئے ذکر علی بہت بڑا ثواب ہے ولایاتوں کے شہر کے میرے علی ہے حکمران ہے رابطہ حیات کا علی ہے علم کا جہان علی کا ہونا پھر ہے حق علی علی کا ہونا پھر ہے حق علی ایمان بے شک علی جہان دو جہان میں علی بھی لا جواب ہے علی تو لا جواب ہے ہر ایک سانس ہے دلی کریں بس یہ ایک دعا جو جامے کوسر پیے یہ ہاتھ سے ملے میں جھومتا پھروں ہوا یہ پورا میرا خواب ہے علی کا نام نہ لوں سانس ہی نہیں آتی عجیب لوگ کہتے ہیں یا علی نہ کہو