
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu devotional naat performed by Rao Hassan Ali Asad and associated with Rao Brothers. The title expresses the humility of a sinful or erring person longing for Madinah, but a verified official backstory or publication context was not found.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
This appears to be an Urdu devotional naat performed by Rao Hassan Ali Asad and associated with Rao Brothers. The title expresses the humility of a sinful or erring person longing for Madinah, but a…
Titles in Other Languages
EnglishA Sinful Human Longing for Madinah
Lyrics
یا رسول اللہ یا حبیب اللہ مجھ خطا کا رسال انسان مدینے میں رہے بن کے سرکار کا مہمان مدینے میں رہے یاد آتی ہے مجھے اہل مدینہ کی وہ بات زندہ رہنا ہو تو انسان مدینے میں رہے مجھ خطا کا رسال انسان مدینے میں رہے یوں ادا کرتے ہیں عشاق محبت کی نماز سجدہ قابے میں ہو اور دیہان مدینے میں رہے مجھ خطا کا رسال انسان مدینے میں رہے ان کی شاکت غم کونن بھلا دیتی ہے جتن دن آپ کا مہمان مدینے میں رہے مجھ خطا کا رسال انسان مدینے میں رہے دور رہ کر بھی اٹھاتا ہوں حضوری کے مزے میں یہاں اور میری جان مدینے میں رہے چھوڑ آیا ہوں دل و جان یہ کہہ کے آزم آ رہا ہوں میرا سامان مدینے میں رہے مجھ خطا کا رسال انسان مدینے میں رہے بن کے سرکار کا مہمان مدینے میں رہے