
Genre: nasheedType: nasheed
Story & Cultural Context
This Urdu nasheed by Rao Brothers, associated with Rao Mutahir Ali Asad, uses or references Allama Iqbal’s well-known prayer poem “Lab Pe Aati Hai Dua” in a Palestine-themed rendition. The available title identifies Palestine as the subject, but does not provide verified details about the…
← Browse

AI-Enriched85%
Genre
Credits
LyricistAllama Muhammad Iqbal
Story & Cultural Context
This Urdu nasheed by Rao Brothers, associated with Rao Mutahir Ali Asad, uses or references Allama Iqbal’s well-known prayer poem “Lab Pe Aati Hai Dua” in a Palestine-themed rendition. The available…
Titles in Other Languages
EnglishPalestine – A Prayer Comes to My Lips
Lyrics
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری سن لے تو آکے فریاد خدا یا میری تیرے محبوب نے جس سمت کیے تھے سجدے رکھوں سے تیرے وہ صحابہ نبی کے سجدے سینکلوں ہولی وسیع میں غمگین کھڑا اب وقت تیرے سہارے فلسطین کھڑا کاش دنیا یہ سمجھ پاتی یہ جھگڑا کیا ہے آپ کے گھر پہ کسی غیر کا قبضہ کیا ہے تو جو چاہے تو ہر ایک بات کو بہتر کر دے ایک نظر ڈال دے حالات کو بہتر کر دے لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری سن لے تو آکے فریاد خدا یا میری لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری دودھوں کے بچوں کے بھی خواب ہوا کرتے ہیں جنگ کرنے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں ہم نہیں کہتے ہمیں کوئی پیغمبر دے دے تیرے ہی آگے جھکے ہم کو وہی سر دے دے لشکر فیض جہالت پہ اتر آیا ہے اے خدا پھر سے ابابیلوں کو کن کر دے دے کون کہتا ہے کہ نفرت سے چلے گی دنیا تو دکھا دے کہ محبت سے چلے گی دنیا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری سن لے تو آکے فریاد خدا یا میری لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری