
Heart Touching Beautiful New Naat - Wo Shehr e Mohabbat - Rao Mutahir Ali Asad ( Rao Brothers )
by Rao Brothers
Album: Nasheeds
Genre: nasheed, naat, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
A devotional Urdu naat centered on the theme of “Wo Shehr-e-Mohabbat” (the city of love), referring to the Prophet’s blessed city and expressing reverence and longing. The track is performed by Rao Mutahir Ali Asad under the Rao Brothers name.
← Browse

Heart Touching Beautiful New Naat - Wo Shehr e Mohabbat - Rao Mutahir Ali Asad ( Rao Brothers )
AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
A devotional Urdu naat centered on the theme of “Wo Shehr-e-Mohabbat” (the city of love), referring to the Prophet’s blessed city and expressing reverence and longing. The track is performed by Rao…
Titles in Other Languages
العربيةوہ شہرِ محبت
EnglishThe City of Love
Lyrics
مدینہ مدینہ مدینہ مدینہ وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہے وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہے وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے وہ سونے سے کم کر وہ چاندی سی مٹی نظر میں بسانے کو دل چاہتا ہے وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہے وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے جہاد محبت کی آواز گونجی کہاں ہنزلانے یہ دلہن سے اپنی اجازت اگر دو تو جام شہدت لبوں سے لگانے کو دل چاہتا ہے وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہے وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے وہ شہر مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ وہ ننہ سا سغر وہ ایڈی رگڑ کر یہی کہہ رہا تھا وہ خیمے کے اندر اے بابا میں پانی کا پیاسا نہیں ہوں میرا سر کٹانے کو دل چاہتا ہے وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہے وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ مدینہ مدینہ ستاروں سے یہ چاند کہتا ہے ہر دم تمہیں کیا بتاؤں وہ ٹکڑے کا علم اشارے میں آقا کہ اتنا مزا تھا کہ پھر ٹوٹ جانے کو دل چاہتا ہے وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہے وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہے وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے جو دیکھا ہے روح جمال رسالت تو تاہیر عمر مصطفیٰ سے یہ بولے بڑی آپ سے دشمنی تھی مگر اب غلامی میں آنے کو دل چاہتا ہے وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہے وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے وہ شہر مصطفیٰ مصطفیٰ مصطفیٰ