
Genre: nasheed, naat, madih, munshidType: nasheed
Story & Cultural Context
An Urdu devotional naat centered on love and reverence for the Prophet Muhammad ﷺ. The available title identifies Rao Mutahir Ali and the Rao Brothers as the performing artists, but no authoritative credits or detailed production backstory could be verified.
← Browse

AI-Enriched85%
Story & Cultural Context
An Urdu devotional naat centered on love and reverence for the Prophet Muhammad ﷺ. The available title identifies Rao Mutahir Ali and the Rao Brothers as the performing artists, but no authoritative…
Titles in Other Languages
العربيةعشقِ محمد ﷺ
EnglishHeart-Touching Naat Sharif – Love of Muhammad
Lyrics
عشقِ محمد، عشقِ مدینہ صلو اللہ علیہ وسلم عشق میں ان کے مرنا ہے جینا صلو اللہ علیہ وسلم چاند ہے روشن ان کی چمک سے خوشبو چمن میں ان کی مہک سے مشک سے بڑھ کر ان کا پسینہ صلو اللہ علیہ وسلم عشقِ محمد، عشقِ مدینہ صلو اللہ علیہ وسلم عشق میں ان کے مرنا ہے جینا صلو اللہ علیہ وسلم مغزانِ حکمت بات ہے ان کی رحمتِ عالم ذات ہے ان کی رحمتِ عالم ذات ہے ان کی نور کا ان کی ذات خزینہ صلو اللہ علیہ وسلم عشقِ محمد، عشقِ مدینہ صلو اللہ علیہ وسلم عشق میں ان کے مرنا ہے جینا صلو اللہ علیہ وسلم ان کے سبب ہی کونوں مکان ہے کونوں مکان کے پیارے سما ہیں چمکا جہاں کا ان سے نگینہ صلو اللہ علیہ وسلم عشقِ محمد، عشقِ مدینہ صلو اللہ علیہ وسلم عشق میں ان کے مرنا ہے جینا صلو اللہ علیہ وسلم ان کے شہر میں پہنچو خدایہ گنبد خزرا دیکھو خدایہ میرا لگے اس پار صفینا صلو اللہ علیہ وسلم عشقِ محمد، عشقِ مدینہ صلو اللہ علیہ وسلم عشق میں ان کے مرنا ہے جینا صلو اللہ علیہ وسلم راہِ وفا میں خود کو مٹا دوں حق کے لیے میں جان لٹا دوں جامِ شہادت مجھ کو ہے پینا صلو اللہ علیہ وسلم عشقِ محمد، عشقِ مدینہ صلو اللہ علیہ وسلم عشق میں ان کے مرنا ہے جینا صلو اللہ علیہ وسلم خواب میں ان کی دید ہو یا رب میری حقیقی عید ہو یا رب کچھ تو یہ دیکھے دیدائے بینا صلو اللہ علیہ وسلم عشقِ محمد، عشقِ مدینہ صلو اللہ علیہ وسلم عشق میں ان کے مرنا ہے جینا صلو اللہ علیہ وسلم مدحتِ آقا کن گیا دانش کاش یہ آئے کام میں کاوش ان سے محبت کا ہو کرینا صلو اللہ علیہ وسلم عشقِ محمد، عشقِ مدینہ صلو اللہ علیہ وسلم عشق میں ان کے مرنا ہے جینا صلو اللہ علیہ وسلم