
Genre: nasheed, naat, madih, munshidYear: 2025Type: nasheed
Story & Cultural Context
This is a 2025 Urdu naat performance by Rao Brothers of the widely circulated devotional kalaam beginning “Faslon Ko Takalluf Hai Hum Se Agar.” The performance praises the Prophet Muhammad and expresses longing for spiritual closeness and the hope of visiting Madinah; specific authorship,…
← Browse

AI-Enriched95%
Credits
LabelWithout label
Story & Cultural Context
This is a 2025 Urdu naat performance by Rao Brothers of the widely circulated devotional kalaam beginning “Faslon Ko Takalluf Hai Hum Se Agar.” The performance praises the Prophet Muhammad and…
Titles in Other Languages
العربيةفاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر
EnglishIf Distance Is a Difficulty for Us
Lyrics
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہاراں نہیں خود انہی کو پکاریں گے ہم دور سے راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں کس دن بھٹک جائیں گے ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا بندگی کا کرینا بدل جائے گا سر جھکانے کی فرصت ملے گی کسے خود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے نام آقا جہاں بھی لیا جائے گا ذکر ان کا جہاں بھی کیا جائے گا نور ہی نور سینوں میں بھر جائے گا ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے ان کی چشم کرم کو ہے حصے کی خبر اس مسافر کو ہے کتنا شوق سفر ہم کو اقبال جا بھی اجازت ملی ہم بھی آقا کے دربار تک جائیں گے فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ہم بھی بے بس نہیں بے سہاراں نہیں خود انہی کو پکاریں گے ہم دور سے راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے